Category: Education

  • Kaleed-e-Urdu Paper 6 MCQs

    Kaleed-e-Urdu Paper 6 MCQs

    Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 6 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

    Score: 0 / 25

    Incorrect As: 0

    Q 1: اردو کے معروف مزاح نگار پطرس بخاری کس زبان کے استاد تھے؟

    A) پنجابی
    B) فارسی
    C) اردو
    D) انگریزی

    Q 2: مولانا حالی کی تصنیف " حیات جاوید پہلی بار کب شائع ہوئی؟

    A) 1901
    B) 1905
    C) 1910
    D) 1914

    Q 3: علامہ اقبال کی معروف نظم " بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

    A) بانگ درا
    B) بال جبریل
    C) ضرب کلیم
    D) ارمغان حجاز

    Q 4: مشرقی تمدن کا آخری نمونہ ( گزشتہ لکھنو اردو میں عمرانیات کی پہلی کتاب ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

    A) رجب علی بیگ سرور
    B) مولانا عبد الحلیم شرر
    C) مرزا ہادی رسوا
    D) مسعود حسن رضوی ادیب

    Q 5: "اے غزال شب" معروف ناول ہے، ناول نگار کون ہیں؟

    A) قرة العین حیدر
    B) انتظار حسین
    C) بشری رحمن
    D) مستنصر حسین تارڑ

    Q 6: مولانا عبد الحلیم شرر کے ناول فردوس بریں کی داستان کا موضوع کیا ہے؟

    A) بغداد کی بربادی
    B) داستان باغ ارم
    C) فرقہ باطنیہ کی تحریک
    D) سقوط غرناطہ

    Q 7: "کار جہاں دراز ہے" اور "چاندنی بیگم" کس کے ناول ہیں؟

    A) انتظار حسین
    B) قرة العین حیدر
    C) بشری رحمن
    D) مستنصر حسین تارڑ

    Q 8: اردو کے ناولوں "آگے سمندر ہے"، "بستی" اور "چاند گہن" سے کس ناول نگار کا نام ذہن میں آتا ہے؟

    A) شوکت صدیقی
    B) احسن فاروقی
    C) انتظار حسین
    D) راجندر سنگھ بیدی

    Q 9: پیر کامل کس کا لکھا ناول ہے؟

    A) عمیرہ احمد
    B) بانو قدسیہ
    C) بشری رحمن
    D) اے۔ آر خاتون

    Q 10: سعادت حسن منٹو کے اکلوتے ناول کا نام ہے:

    A) منشو نامہ
    B) منٹو راما
    C) آتش پارے
    D) بغیر عنوان کے

    Q 11: غلام عباس کا ناولٹ کون سا ہے؟

    A) آنندی
    B) جاڑے کی چاندنی
    C) کن رس
    D) گوندنی والا تکیہ

    Q 12: "دشت سوس" کس کا لکھا نا ول ہے؟

    A) بانو قدسیہ
    B) خدیجہ مستور
    C) جمیلہ ہاشمی
    D) الطاف فاطمہ

    Q 13: "اداس نسلیں"، "رات" اور "قید اردو" کے معروف ناولوں کے نام ہیں۔ ان کے مصنف کون ہیں؟

    A) مستنصر حسین تارڑ
    B) انتظار حسین
    C) عبداللہ حسین
    D) الطاف فاطمہ

    Q 14: "امربیل"، "حاصل گھاٹ"، "دوسرا دروازہ" اور "دست بستہ" کس کے ناول ہیں؟

    A) خدیجه مستور
    B) بانو قدسیہ
    C) الطاف فاطمہ
    D) قرة العین حیدر

    Q 15: "میرا گاؤں" اردو کا معروف ناول ہے۔ مصنف کا نام کیا ہے؟

    A) مرزا ادیب
    B) عبداللہ حسین
    C) غلام الثقلین نقوی
    D) عزیز احمد

    Q 16: آخری معرکہ اور آخری چٹان تاریخی ناول کس کے علم کا شہکار ہیں؟

    A) نسیم حجازی
    B) ایم اسلم
    C) قمر اجنالوی
    D) مولانا عبد الحلیم شرر

    Q 17: "ایک محبت اور سہی"، "خدا اور محبت" اور "صلیب عشق" ناولوں کے مصنف کا نام کیا ہے؟

    A) عبداللہ حسین
    B) عمیرہ احمد
    C) ہاشم ندیم
    D) مستنصر حسین تارڑ

    Q 18: "دھنک پر قدم" اور "سات سمندر پار" اردو کے معروف سفر نامے ہیں۔ مصنف کا کیا نام ہے؟

    A) محمود نظامی
    B) ماہر القادری
    C) شیخ منظور الہی
    D) بیگم اختر ریاض الدین

    Q 19: "اب انھیں ڈھونڈ" خاکوں پر مبنی کتاب کے مصنف ہیں

    A) صابر لودهی
    B) ڈاکٹر علی محمد خان
    C) ڈاکٹر آغا سہیل
    D) ڈاکٹر انور سدید

    Q 20: خاکوں پر مبنی معروف تصنیف "چند ہم عصر" کے مصنف ہیں؟

    A) محمد طفیل
    B) مولوی عبد الحق
    C) رشید احمد صدیقی
    D) مرزا فرحت اللہ بیگ

    Q 21: "چلتے ہوتو چین کو چلیے"، "ابن بطوطہ کے تعاقب میں"، "آوارہ گرد کی ڈائری" کس کے سفر نامے ہیں؟

    A) مستنصر حسین تارڑ
    B) عطاء الحق قاسمی
    C) محمود نظامی
    D) ابن انشا

    Q 22: "اردو کی آخری کتاب" کے مصنف کون ہیں؟

    A) اشفاق احمد
    B) مولانا محمد حسین آزاد
    C) ابن انشا
    D) شفیق الرحمن

    Q 23: "شش و پنج میں پڑنا" قواعد کی رو سے کیا ہے؟ صحیح ترین جواب دیجیے:

    A) محاورہ ہے
    B) روز مرہ ہے
    C) محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی
    D) نہ محاورہ ہے اور نہ روز مترو

    Q 24: محاورہ کے لیے لازمی ہے کہ وہ:

    A) اپنے مجازی معنی دے
    B) اپنے حقئقی معنی دے
    C) فقط ایک لفظ پر مشتمل ہو
    D) فقط دو لفظوں پر مشتمل ہو

    Q 25: روز مرہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ:

    A) محاورہ بھی ہو
    B) قواعد کے اصول وضوابط کے مطابق ہو
    C) اپنے حقئقی معنی دے
    D) اپنے مجازی معنی دے
  • Kaleed-e-Urdu Paper 5 MCQs

    Kaleed-e-Urdu Paper 5 MCQs

    Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 5 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

    Score: 0 / 25

    Incorrect As: 0

    Q 1: "مسدس بد حالی" کس شاعر کی تصنیف ہے؟

    A) ظریف لکھنوی
    B)  سید ضمیر جعفری
    C)  سید محمد جعفری
    D) شیخ نذیر احمد

    Q 2: داغ دہلوی کو کس شاعر کا شاگرد بننے کا اعزاز حاصل تھا؟

    A)  مرزا غالب
    B)  ابراہیم ذوق
    C) بہادر شاہ ظفر
    D) خواجہ میر درد

    Q 3: علامہ اقبال نے کس ہستی کی یاد میں معروف نظم "نالہ فراق" لکھی؟

    A) داغ دہلوی
    B)  مولوی میرحسن
    C) پروفیسر آرنلڈ
    D) مولانا شبلی نعمانی

    Q 4: "غالب شکن" کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

    A) یاس یگانہ چنگیزی
    B) اصغر گونڈوی
    C) فراق گورکھپوری
    D) ابراہیم ذوق

    Q 5: اکبر الہ آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

    A) سید نوراکبر رضوی
    B) سید اکبر علی رضوی
    C) سید اکبر حسین رضوی
    D) سید غلام اکبر رضوی

    Q 6: ناصر کاظمی کا سال وفات کیا ہے؟

    A) 1970
    B) 1972
    C) 1974
    D) 1976

    Q 7: ڈاکٹر سید عبداللہ کے نزدیک اردو میں دوہا کہنے کا اولین شرف کس شاعر کو حاصل ہوا؟

    A)  بھگت کبیر
    B) خواجہ دل محمد
    C) جمیل الدین عالی
    D) عمر فیضی

    Q 8: ۱۹۱۴ء میں مولانا الطاف حسین حالی کے علاوہ کسی معروف ادیب کی وفات ہوئی؟

    A)  محمد حسین آزاد
    B) نواب محسن الملک
    C) پٹی نذیراحمد
    D) مولانا شبلی نعمانی

    Q 9: معروف مستشرق " گارساں دتاسی" کا تعلق کس ملک سے تھا؟

    A)  پیرس، فرانس
    B) جرمنی
    C)  روس
    D) اٹلی

    Q 10: مولانا حالی نے کس شخصیت کی وفات پر مرثیہ لکھتے ہوئے یہ شعر بھی تخلیق کیا ؟ ؎ ایک روشن دماغ تھا نہ رہا شہر میں اک چراغ تھا نہ رہا

    A) مرزا غالب
    B) سر سید احمد خاں
    C) محمد حسین آزاد
    D) ابراہیم ذوق

    Q 11: دلی کالج میں ڈاکٹر اسپینگر کون سا مضمون پڑھاتے تھے؟

    A) عر بی
    B) فا ر سی
    C) انگریزی
    D) فرانسیسی

    Q 12: سعادت حسن منٹو کا صد سالہ جشن ولادت کس سال منایا گیا ؟

    A)  ۲۰۱۲
    B) 2010
    C) 2014
    D)  ۲۰۰۸

    Q 13: علامہ اقبال نے اپنی شہرہ آفاق نظم "شکوہ" کس سن میں لکھی؟

    A) 1911
    B) 1914
    C) 1917
    D) 1920

    Q 14: علامہ اقبال کی زندگی میں کس ادبی رسالے نے ان کا خصوصی شمارہ جاری کیا؟

    A) مخزن
    B)  ہمایوں
    C) نیرنگ خیال
    D)  ادب لطیف

    Q 15: "پرورش لوح و قلم" کس کی تصنیف ہے؟

    A) مرزا ظفر الحسن
    B) فیض احمد فیض
    C)  لدمیلا واسیلوا
    D) این میری شمل

    Q 16: فیض کی شاعری کا وہ مجموعہ ہے جو ان سے جیل کے زمانے میں شائع ہوا؟

    A) زندان نامه
    B)  دست تہ سنگ
    C) دست صبا
    D) شام شہر یاراں

    Q 17: یوسف خان کمبل پوش نے عجائبات فرنگ کس سن میں لکھی؟

    A) 1857
    B) 1847
    C) 1829
    D) 1855

    Q 18: "عرب کا چاند" کس کی تصنیف ہے؟

    A) مولانا ثنا اللہ امرتسری
    B) سوامی لکشمن پرشاد
    C) علامہ راشد الخیری
    D) مولانا مودودی

    Q 19: مجلہ "اقبال ریویو" کس ادارے کا نمائندہ مجلہ ہے؟

    A) بزم اقبال
    B) اقبال اکادمی
    C) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
    D) جامعہ پنجاب لاہور

    Q 20: فرہنگ تلفظ کس کی مولف کردہ لغت ہے؟

    A) ڈاکٹر انعام الحق کوثر
    B) شان الحق حقی
    C) ڈاکٹر رؤف پاریکھ
    D) ڈاکٹر جمیل جالبی

    Q 21: "مرزا غالب بند روڈ پر" کس کی تصنیف ہے؟

    A) کنہیا لال کپور
    B) خواجہ معین الدین
    C) سعادت حسن منٹو
    D) انور مقصود

    Q 22: حفیظ جالندھری نے شاہنامہ اسلام کی کتنی جلدیں لکھی ہیں ؟

    A) دو
    B) تین
    C) چار
    D) پانچ

    Q 23: قائد اعظم لائبریری لاہور، کی ادارت میں کون سا ادبی مجلہ شائع ہوتا ہے؟

    A)  الحمرا
    B) مباحث
    C) زبان و ادب
    D) مخزن

    Q 24: مشہور ڈراما اندھیرا اجالا کے خالق کا نام بتائیے؟

    A) میرزا ادیب
    B)  اصغر ندیم سید
    C) یونس جاوید
    D) امجد اسلام امجد

    Q 25: "اودھ پنچ" کا آغاز کس سن میں ہوا:

    A) 1877
    B) 1867
    C) 1874
    D) 1871
  • Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs

    Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs

    Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

    Score: 0 / 25

    Incorrect As: 0

    Q 1: مولانا شبلی نعمانی کی وفات کس سن عیسوی میں ہوئی؟

    A) 1898
    B) 1910
    C) 1912
    D) 1914

    Q 2: "ہوا خاتمہ اردو کے ادب کا" سے یہ حساب جمل 1328ھ کا سال بر آمد ہوتا ہے، یہ کس معروف ادیب کی تاریخ وفات ہے؟

    A) مولانا حالی
    B) مولا نا محمد حسین آزاد
    C) ڈپٹی نذیر احمد
    D) مولانا شبلی نعمانی

    Q 3: شاعر انقلاب کس کو کہا جاتا ہے؟

    A) جوش ملیح آبادی
    B) احسان دانش
    C) فیض احمد فیض
    D) محمد علی جوہر

    Q 4: مجاز کا اصل نام کیا ہے؟

    A) دھنپت راے
    B) اسرار الحق
    C) رگھوپتی سہائے
    D) گوری شنکر

    Q 5: مزاحیہ شاعر انور مسعود کس زبان کے استاد ہیں؟

    A) عربی
    B) فارسی
    C) اردو
    D) انگریزی

    Q 6:  کبھی "سند باد جہازی" اور کبھی "کولمبس" کے قلمی نام سے فکاہیہ کالم کون لکھتے تھے ؟

    A)  چراغ حسن حسرت
    B) وقار انبالوی
    C) حاجی لق لق
    D) عبدالمجید سالک

    Q 7: شاعر کشمیر کے لقب سے کون منصب ہیں؟

    A) چودھری خوشی محمد
    B) محمد دین فوق
    C) علامہ اقبال
    D) ان میں سے کوئی نہیں

    Q 8: علامہ اقبال اپنے آپ کو کس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے؟

    A)  حافظ شیرازی
    B) مولانا روم
    C) شمس تبریزی
    D) ان میں سے کوئی نہیں

    Q 9: "روشنائی" کس کی تصنیف ہے؟

    A) مہدی افادی
    B) عبد المجید سالک
    C) سجاد ظہیر
    D) فیض احمد فیض

    Q 10: کلیات میرا جی کو کس نے مرتب کیا ؟

    A) اختر الایمان
    B) ڈاکٹر وحید قریشی
    C) ڈاکٹر جمیل جالبی
    D)  مشفق خواجہ

    Q 11: علامہ اقبال کی طویل نظم ” طلوع اسلام" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

    A) با نگ درا
    B) بال جبریل
    C) ضرب کلیم
    D) ارمغان حجاز

    Q 12: علامہ اقبال کی معروف نظم "بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

    A) با نگ درا
    B) بال جبریل
    C) ضرب کلیم
    D) ارمغان حجاز

    Q 13: مولانا حالی کی تصنیف ”حیات جاوید" پہلی بار کب شائع ہوئی ؟

    A) 1901
    B) 1902
    C) 1903
    D) 1904

    Q 14: "جو رہی سو بے خبری رہی" کس شاعرہ کی آپ بیتی ہے؟

    A) کشور نامید
    B) ادا جعفری
    C) امرتا پریتم
    D) زیره نگاه

    Q 15: یہ بازی عشق کی بازی ہے کس کی آپ بیتی ہے؟

    A) فرخندہ شہرت بخاری
    B) کشور ناہید
    C) بشری رحمن
    D) قرة العین حیدر

    Q 16: "اے غزال شب" معروف ناول ہے، ناول نگار کون ہیں؟

    A) قرة العین حیدر
    B) انتظار حسین
    C) بشری رحمن
    D) مستنصر حسین تارڑ

    Q 17: "فرهنگ عامرہ" کس کا مرتب کردہ لخت ہے؟

    A) عبداللہ خاں خویشگی
    B) سید احمد دہلوی
    C) وارث سرہندی
    D)  نور احسن

    Q 18: 2012ء میں ڈاکٹر جمیل جالبی کی کتاب "تاریخ ادب اردو" کی کون سی جلد شائع ہوئی؟

    A) دوسری جلد
    B) تیسری جلد
    C) چوتھی جلد
    D) پانچویں جلد

    Q 19: "کلیات یگانہ" کو کس نے مرتب کیا ؟

    A) ڈاکٹر جمیل جالبی
    B) آصف فرخی
    C) مشفق خواجه
    D) خواجہ محمد زکریا

    Q 20: "شام شہر یاراں" کس کے شعری مجموعے کا نام ہے؟

    A)  میرا جی
    B) فیض احمد فیض
    C) احمد فراز
    D) جوش ملیح آبادی

    Q 21: "مخزن" کا آغاز کس شہر سے ہوا؟

    A) د ہلی
    B) لاھور
    C) علی گڑھ
    D) لکھنو

    Q 22: ن-م راشد کا آخری مجموعہ کلام ہے

    A) گمان کا ممکن
    B)  ایران میں اجنبی
    C) ما ورا
    D) انسان

    Q 23: حیات جاوید اردو کی اہم ترین سوانح عمری ہے۔ یہ سوانح عمری پہلی بار کب شائع ہوئی تھی ؟

    A) 1901
    B) 1903
    C) 1905
    D) 1907

    Q 24: تعلیم بالغاں اور مرزا غالب بندر روڈ پر ڈرامے کس کی تخلیق ہیں؟

    A) حسینہ معین
    B) خواجہ معین الدین
    C) قرة العین حیدر
    D) اشفاق احمد

    Q 25: شام شعر یاراں مشتاق احمد یوسفی کی تصنیف شمار ہوتی ہے۔ یہ کب شائع ہوئی ؟

    A) 1912
    B) 1913
    C) 1914
    D)  ان میں سے کوئی نہیں
  • Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs

    Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs

    Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

    Score: 0 / 25

    Incorrect As: 0

    Q 1: "خامہ بگوش" کس مزاح نگار کا قلمی نام ہے؟

    A) مشفق خواجہ
    B) شوکت تھانوی
    C) کرنل محمد خاں
    D) طفیل احمد جمالی

    Q 2: یاس یگانہ چنگیزی کا اصل نام کیا ہے؟

    A) مرزا عاشق حسین
    B) مرزا واجد حسین
    C) مرزا منظور حسین
    D) مرزا شریف حسین

    Q 3: اردو کے کس شاعر کو "خیام الہند" کہا جاتا ہے؟

    A) عبد الحمید عدم
    B) جوش ملیح آبادی
    C) احسان دانش
    D) بیدل حیدری

    Q 4: باقی صدیقی کا اصل نام کیا ہے؟

    A) محمد اشرف
    B) امجد اسلم
    C) محمد امیر
    D) محمد افضل

    Q 5: ساحر لدھیانوی کا اصل نام کیا ہے؟

    A) عبد الله
    B) عبدالباقی
    C) عبد الحئی
    D) عبدالستار

    Q 6: جوش ملیح آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

    A) مسعود الحسن
    B) شبیر حسن خاں
    C) عبدالکریم
    D) عطا حسین

    Q 7: سن ولادت 1817 ء اور سن وفات 1898ء ہے، جدید اردو ادب کے ارکانِ خمسہ میں سے کس کا نام ذہن میں آتا ہے؟

    A) سر سید احمد خان
    B) خواجہ الطاف حسین حالی
    C) مولا نا شبلی نعمانی
    D) مولا نا محمد حسین آزاد

    Q 8: ن-م راشد جدید اردو شاعری کا اہم نام ہے۔ بتائیے ن ۔ م کس نام کا مخفف ہے؟

    A) نور محمد
    B) نذر محمد
    C) نوید ملک
    D) ناصر محمود

    Q 9: اردو میں "طبقہ نسواں کا حسن" کسے کہا جاتا ہے؟

    A) علامہ راشد الخیری
    B) ہاجرہ مسرور
    C) خد یجہ مستور
    D) ڈپٹی نذیر احمد

    Q 10: بہادر شاہ ظفر نے "خاقانی ہند" کا خطاب کسے عطا کیا تھا؟

    A) شاہ نصیر
    B) شیخ ابراہیم ذوق
    C) مومن خاں مومن
    D) مرزا غالب

    Q 11: اردو میں شاعر مزدور کسے کہا جاتا ہے؟

    A) افضل پرویز
    B) تنویر سپرا
    C) سبط علی صبا
    D) احسان دانش

    Q 12: اردو کے اولین افسانہ نویس پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟

    A) دھپت راے
    B) رگھوپتی سہائے
    C) رتن ناتھ
    D) دیا شنکر

    Q 13: مولانا محمد حسین آزاد کہاں مدفون ہیں؟

    A) دلی
    B) بنارس
    C) لاہور
    D) لکھنو

    Q 14: "جام جم" کس انشا پرداز کی پہلی تصنیف ہے؟

    A) عبد الحلیم شرر
    B) سرسید احمد خان
    C) علامہ راشد الخیری
    D) رتن ناتھ سرشار

    Q 15: "منہ ول کعبے شریف" کس ادیب کا سفر نامہ حج ہے؟

    A) خواجہ حسن نظامی
    B) مستنصر حسین تارڑ
    C) بشری رحمن
    D) ممتاز مفتی

    Q 16: یعنی، گویا اور لیکن ایک ہی شاعر کے شعری مجموعوں کے نام ہیں ، شاعر بتائیے؟

    A) رئیس امروہوی
    B) اسلم کوثر
    C) انور شعور
    D) جون ایلیا

    Q 17: ڈاکٹر سلیم اختر کی آپ بیتی کا نام کیا ہے؟

    A) بندگلی میں شام
    B) یاد عہد رفتہ
    C) مرے ماہ وسال
    D) نشان جگر سوختہ

    Q 18: "آنگن" قیام پاکستان کے موضوع پر اردو کا معروف ناول ہے، مصنف کا نام بتائیے؟

    A) ہاجرہ مسرور
    B) خدیجہ مستور
    C) الطاف فاطمہ
    D) جیلانی بانو

    Q 19: اردو کے ناولوں "تذکرہ"، "آگے سمندر ہے"، "بستی" اور "چاند گہن" کے نام سے کس ناول نویس کا نام ذہن میں آتا ہے؟

    A) فاروقی احسن
    B) شوکت صدیقی
    C) انتظار حسین
    D) راجندر سنگھ بیدی

    Q 20: مغرب کے تنقیدی اصول کس کی لکھی کتاب ہے؟

    A) ڈاکٹر سجاد باقر رضوی
    B) ڈاکٹر وحید قریشی
    C) ڈاکٹر جمیل جالبی
    D) ڈاکٹر سید عبداللہ

    Q 21: "کاشف الحقائق“ کے مصنف کا نام کیا ہے؟

    A) مولوی وحید الدین سلیم
    B) امداد امام اثر
    C) محمد دین تاثیر
    D) ڈاکٹر سید عبداللہ

    Q 22: "چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل" کس کا شعری کلیات ہے؟

    A) شکیب جلالی
    B) وزیر آغا
    C) سبط علی صبا
    D) اقبال ساجد

    Q 23: "اندر سبھا" کو بعض ناقدین اردو کا پہلا ڈراما قرار دیتے ہیں، اس کے مصنف کون ہیں؟

    A) امانت لکھنوی
    B) واجد علی شاہ
    C) آغا حشر کاشمیری
    D) حکیم احمد شجاع

    Q 24: "ارسطو سے ایلیٹ تک" کس کی مرتبہ کتاب ہے

    A) محمد علی صدیقی
    B) محمد حسن عسکری
    C) ڈاکٹر جمیل جالبی
    D) سلیم احمد

    Q 25: "روزن دیوار سے" کے عنوان کے تحت اخباری کالم کون لکھتے ہیں؟

    A) عطاء الحق قاسمی
    B) نذیر ناجی
    C) حسن نثار
    D) امجد اسلام امجد
  • Kaleed-e-Urdu Paper 2 MCQs

    Kaleed-e-Urdu Paper 2 MCQs

    Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 2 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

    Score: 0 / 25

    Incorrect As: 0

    Q 1: "نرگس بیمار" کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں رائج ہے؟

    A)  آشوب چشم
    B) مست آنکھ
    C)  دیدہ بینا
    D) کور چشم

    Q 2: "کنده ناتراش" کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں رائج ہے؟

    A) بے وقوف
    B) سگھڑ
    C) ناہنجار
    D) کم عمر

    Q 3: "چراغ سحری" کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟

    A) نو مولود
    B) مبلغ
    C) قریب مرگ
    D)  نیکوکار

    Q 4: "برآشفتہ" کی ترکیب کے کیا معنی ہیں؟

    A) خوش و خرم
    B)  آہستہ خرام
    C) چالاک و مکار
    D) غصے سے بھرا ہوا

    Q 5: "سبزہ بیگانہ" کی ترکیب کن معنوں میں مستعمل ہے؟

    A) خودرو سبزه
    B)  سرسبز و شاداب
    C) کانٹوں بھری جھاڑیاں
    D) پھولوں سے لدے پھندے پودے

    Q 6: "عذرلنگ" کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں استعمال ہوتی ہے؟

    A) معقول عذر
    B) فضول عذر
    C) لنگڑاتا ہوا
    D) زخم خورده

    Q 7: " گولر کا پھول کھلنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے

    A) بہار کی آمد آمد ہونا
    B) انہونی بات ہونا
    C) دل کی کلی کھلنا
    D) چاروں طرف خوشبو کا پھیل جانا

    Q 8: "گونگے کا گڑ کھانا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

    A) بڑھ بڑھ کر باتیں کرنا
    B) آئیں بائیں شائیں کرنا
    C) چپ سادھنا
    D) حیرت کا اظہار کرنا

    Q 9: "پیٹ کا ٹنا" محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟

    A) پیٹ کا آپریشن کرنا
    B) پیٹ میں چھرا گھونپنا
    C) خون بہانا
    D) اخراجات میں کمی کرنا

    Q 10: "تصویر بنا دینا" محاورہ ہے، اس کے معنی کیا ہیں؟

    A) حیرت میں ڈال دینا
    B) جھگڑا کرنا
    C) منظر کشی کرنا
    D) رنگوں کا استعمال بڑی احتیاط سے کرنا

    Q 11: "چھل کرنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

    A) پانی کا چھڑکاؤ کرنا
    B) چالا کی کرنا
    C) ہوا دینا
    D)  ڈانٹ ڈپٹ کرنا

    Q 12: "سبز قدم ہونا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟

    A) نیکی کی تلقین کرنے کے لیے آگے بڑھنا
    B) مبارک ہونا
    C) تیز تیز قدم اٹھانا
    D) منحوس ہونا

    Q 13: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

    A) ایک انار ہزار بیمار
    B) ایک انار ہزاروں بیمار
    C) ایک انار سو بیمار
    D) ایک انار ایک صد بیمار

    Q 14: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

    A) آسمان سے گرا کوٹھے پر اٹکا
    B) آسمان سے گرا چھت پر اٹکا
    C) آسمان سے گرا درخت میں اٹکا
    D) آسماں سے گرا کھجور میں اٹکا

    Q 15: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

    A) بکرے کی نانی کب تک خیر منائے گی
    B) بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
    C) بکرے کی دادی کب تک خیر منائے گی
    D) بکرے کی بہن کب تک خیر منائے

    Q 16: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

    A) سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
    B) تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
    C) دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
    D) پانی میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر

    Q 17: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

    A) نہ نومن تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
    B) نہ دسں من تیل ہوگا ، نہ رادھا ناچے گی
    C) نہ بارہ من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
    D) نہ دو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی

    Q 18: فعل لازم کون سافعل ہے؟

    A) جو فاعل کے ساتھ مفعول کو بھی چاہیے
    B) جو صرف فاعل کو چاہیے
    C)  فعل ناقص کا دوسرا نام ہے
    D) ان میں سے کوئی بیان درست نہیں

    Q 19: امت، امر، اٹل، اچھوت الفاظ میں کون سی علامت استعمال ہوئی ہے۔

    A) سابقہ
    B) لاحقہ
    C) سابقہ اور لاحقہ دونوں
    D) ان میں سے کوئی بیان درست نہیں

    Q 20: صاحب نظر ، صاحب دل ، صاحب علم ، صاحبزادہ میں صاحب کوقواعد کی رو سے کیا کہیں گے؟

    A)  لاحقه
    B) سابقہ
    C) حاصل مصدر
    D) اسم مشتق

    Q 21: صبح، شام، دن، رات کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے؟

    A) اسم ظرف مکاں
    B) اسم ظرف زماں
    C) اسم نکرہ
    D) اسم معرفہ

    Q 22: قائد ملت ، شہید ملت ، مادر ملت کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے

    A) تخلص
    B) عرف
    C) خطاب
    D) لقب

    Q 23: ؎ گھر کہ تاریک و تیره زنداں ہے۔ سخت دل تنگ یوسف جاں ہے۔ اس شعر میں علیم بیان کی کون سی صورت استعمال ہوئی ہے؟

    A) تشبیہ
    B) استعاره
    C)  مجاز مرسل
    D)  کنایہ

    Q 24: ؎ بلبل چہک رہا تھا ریاض رسول میں۔ اس مصرعے میں علم بیان کی کون سی صورت استعمال ہوئی ہے؟

    A) تشبیہ
    B) استعاره
    C)  مجاز مرسل
    D)  کنایہ

    Q 25: ؎ گرمی کا روز جنگ کی کیوں کر کروں بیاں۔ ڈر ہے کہ مثل شمع نہ جلنے لگے زباں۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت استعمال ہوتی ہے؟

    A) تشبیہ
    B) استعاره
    C)  مجاز مرسل
    D)  کنایہ
  • Kaleed-e-Urdu Paper 1 MCQs

    Kaleed-e-Urdu Paper 1 MCQs

    Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 1 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

    Score: 0 / 25

    Incorrect As: 0

    Q 1: نگارستان فارس (فارسی شعرا کا معروف تذکرہ ) کس کی تصنیف ہے؟

    A)  قیام الدین قائم
    B) امیر مینائی
    C) محمد حسین آزاد
    D) کریم الدین احمد

    Q 2: ممتاز مزاح نگار حاجی لق لق کا اصل نام ہے:

    A) محمد مصطفیٰ خان
    B) ولی محمد
    C) عطا محمد
    D) امیر محمد

    Q 3: غزل کی لسانی ہیئت بدلنے کی شعوری کوشش کس شاعر کے ہاں نظر آتی ہے؟

    A)  ظفر اقبال
    B) صابر ظفر
    C) جون ایلیا
    D) افضل جعفرئ

    Q 4: مشیر سخن آراستہ ہے کس کا شعری کلیات ہے؟

    A) فیض احمد فیض
    B) احمد فراز
    C) شہزاد احمد
    D) ظفر اقبال

    Q 5: ”جہانِ دیگر" احسان دانش کی کتاب ہے۔ اس کا موضوع کیا ہے؟

    A) سوانح عمری
    B) ناول
    C) آپ بیتی
    D) خاکہ نگاری

    Q 6: مشہور مستشرق ڈاکٹر لڈ میلا واسیلیوا (Lud Mela Saliva) کا تعلق کس ملک سے ہے؟

    A) روس
    B) فرانس
    C) جرمنی
    D) برطانیہ

    Q 7: اُردو میں طبع آزمائی کرنے والے معروف چینی شاعر کا کیا نام ہے؟

    A) ڈاکٹر تھا جنگ مینگ شنگ
    B) چانگ می شو آن
    C) ماوزے تنگ
    D) چواین لائی

    Q 8: قرة العین حیدر کی تصنیف " کار جہاں دراز ہے" کا موضوع ہے:

    A) سفرنامہ
    B) سوانح عمری
    C) آپ بیتی
    D) ناول

    Q 9: غالب نے اردو کی کس کتاب کو الفاظ کا بٹھیار خانہ قرار دیا؟

    A) فسانہ عجائب
    B) کربل کتھار
    C) سب رس
    D) سحرالبیان

    Q 10: "صید زبوں" اردو کا معروف ڈراما ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

    A) امجد اسلام امجد
    B) ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی
    C) عبد القادر جونیجو
    D) منو بھائی

    Q 11: مستنصر حسین تارڑ کی کتاب ”اے غزال شب" کس نوعیت کی کتاب ہے؟

    A) سفرنامه
    B) مکاتیب
    C) ناول
    D) افسانہ

    Q 12: ناول "کئی چاند تھے سر آسمان" کے مصنف کا نام کیا ہے؟

    A) شمس الرحمن فاروقی
    B)  عبداللہ حسین
    C) ابدال بیلا
    D) انتظار حسین

    Q 13: مشہور مثنوی نگار "نواب مرزا شوق" کس کے شاگرد تھے

    A) مرزا غالب
    B) حیدر علی آتش
    C) امام بخش ناسخ
    D) مرزا رفیع سودا

    Q 14: "اعتراف جرم" کس کتاب کے پیش لفظ کا عنوان ہے

    A) سرگزشت
    B) آشفتہ بیانی میری
    C) جہان دانش
    D) شہاب نامہ

    Q 15: ناقدین فن نے رباعی کے کتنے اوزان مقرر کیے ہیں؟

    A) چوبیس
    B) با ئیس
    C) اٹھارہ
    D) بیس

    Q 16: مستنصر حسین تارڑ نے اپنے کس سفرنامے میں موت کو بطور کردار پیش کیا ہے؟

    A) چترال داستان
    B) کے-ٹو کہانی
    C) نانگا پربت
    D) یاک سرائے

    Q 17: "پیر کامل" کس کا لکھا ناول ہے؟

    A) عمیرہ احمد
    B) بانو قدسیہ
    C) بشری رحمن
    D) اے-آر حاتون

    Q 18: ہاشم ندیم کے اس ناول کا کیا نام ہے جو روزنامہ جنگ سنڈے ایڈیشن میں بالاقساط چھپتا ہے؟

    A) جنت کی تلاش
    B) پری زاد
    C) ٹیڑھی لکیر
    D) خون جگر ہونے تک

    Q 19: "مرزا غالب بندر روڈ پر"، "تعلیم بالغاں" اور "لال قلعہ" سے لالوکھیت تک خواجہ معین الدین کی شاہکا تحریر میں ہیں ۔ ان کا تعلق کس صنف سے ہے؟

    A) ڈراما
    B) ناول
    C) سفرنامہ
    D) کالم نگارئ

    Q 20: "یاد" کس شاعر کی شاعری کا کلیدی لفظ ہے؟

    A) ابن انشا
    B) شهزاد احمد
    C) ناصر کاظمی
    D) فیض

    Q 21: حلال و حرام کا فلسفہ اردو کے کس معروف ناول میں پیش کیا گیا ہے؟

    A) خدا کی بستی
    B) راجہ گدھ
    C) جنت کی تلاش
    D) آخری شب کے ہم سفر

    Q 22: موجودہ دور کے ادبی جریدہ "الحمرا" کے مدیر کا نام کیا ہے؟

    A) شاہد علی خاں
    B) ممتاز احمد خان
    C) عطا الحق قاسمی
    D) ڈاکٹر تحسین فراقی

    Q 23: ”پنواڑی" اردو کی معروف نظم ہے۔ یہ کس کے قلم کا شاہکار ہے؟

    A) وزیر آغا
    B) ن-م-راشد
    C) مجید امجد
    D) احمد ندیم قاسمی

    Q 24: "سروائ" سینا کس کا شعری مجموعہ ہے؟

    A) فیض احمد فیض
    B) تصدق حسین خالد
    C) مجید امجد
    D) ن-م-راشد

    Q 25: پاکستانی ادب کی تحریک کی اولین آواز کس نے بلند کی؟

    A) سلیم احمد
    B) رشید امجد
    C) محمد حسن عسکری
    D) ڈاکٹر تحسین فراقی
  • Constitutional Amendments MCQs

    Constitutional Amendments MCQs

    Learn the Constitutional Amendment by attempting the MCQs below. These MCQs are from the amendments made to the Constitution of Pakistan 1973.

    Score: 0 / 25

    Incorrect As: 0

    Q 1: In which year was the 1st Constitutional Amendment passed?

    A) 1974
    B) 1973
    C) 1975
    D) 1976

    Q 2: The 1st Amendment dealt with the recognition of:

    A) New provinces
    B) Dual nationality
    C) Bangladesh as an independent state
    D) FATA merger

    Q 3: Which amendment declared Ahmadis as non-Muslims?

    A) 1st Amendment
    B) 2nd Amendment
    C) 3rd Amendment
    D) 4th Amendment

    Q 4: The 2nd Amendment was passed in:

    A) 1975
    B) 1973
    C) 1974
    D) 1977

    Q 5: Which amendment increased the duration for preventive detention?

    A) 1st Amendment
    B) 3rd Amendment
    C) 4th Amendment
    D) 5th Amendment

    Q 6: Which amendment increased the number of judges in the Supreme Court?

    A) 6th Amendment
    B) 3rd Amendment
    C) 5th Amendment
    D) 7th Amendment

    Q 7: The 8th Amendment was passed during the regime of:

    A) Zulfikar Ali Bhutto
    B) General Zia-ul-Haq
    C) Benazir Bhutto
    D) Nawaz Sharif

    Q 8: Which amendment gave the President power to dissolve the National Assembly?

    A) 6th Amendment
    B) 10th Amendment
    C) 8th Amendment
    D) 12th Amendment

    Q 9: The 13th Amendment removed which article from the Constitution?

    A) Article 58(2)(b)
    B) Article 6
    C) Article 45
    D) Article 247

    Q 10: Which amendment established the Shariat Court?

    A) 9th Amendment
    B) 7th Amendment
    C) 11th Amendment
    D) 13th Amendment

    Q 11: The 18th Amendment was passed in which year?

    A) 2008
    B) 2009
    C) 2010
    D) 2011

    Q 12: Which amendment is considered the most comprehensive amendment in Pakistan’s constitutional history?

    A) 7th Amendment
    B) 10th Amendment
    C) 18th Amendment
    D) 20th Amendment

    Q 13: Which constitutional amendment restored the powers of the Prime Minister and removed Article 58(2)(b)?

    A) 19th Amendment
    B) 18th Amendment
    C) 14th Amendment
    D) 20th Amendment

    Q 14: The 14th Amendment relates to:

    A) Women seats
    B) Anti-defection law
    C) Judiciary reforms
    D) FATA merger

    Q 15: Which amendment reduced the age for voting from 21 to 18?

    A) 13th Amendment
    B) 15th Amendment
    C) Presidential Order
    D) 18th Amendment

    Q 16: The 21st Amendment allowed the establishment of:

    A) ECP
    B) Judicial Commission
    C) Military Courts
    D) NFC Award

    Q 17: Which amendment legalized Musharraf’s takeover in 1999?

    A) 17th Amendment
    B) 16th Amendment
    C) 15th Amendment
    D) 19th Amendment

    Q 18: The 25th Amendment merged which region with Khyber Pakhtunkhwa?

    A) FATA
    B) Gilgit-Baltistan
    C) Islamabad
    D) Azad Kashmir

    Q 19: Which amendment widened the scope of restriction on the High Courts?

    A) 4th Amendment
    B) 5th Amendment
    C) 18th Amendment
    D) None of these

    Q 20: Which amendment decreed additional seats for minorities?

    A) 1st Amendment
    B) 2nd Amendment
    C) 3rd Amendment
    D) 4th Amendment

    Q 21: The Eighth Amendment granted the President which power?

    A) Appoint Chief Justice
    B) Dissolve National Assembly
    C) Declare war
    D) Amend the Constitution unilaterally

    Q 22: The Thirteenth Amendment was adopted in which year?

    A) 1995
    B) 1996
    C) 1997
    D) 1998

    Q 23: Which amendment proposed imposing Sharia law as the supreme law but was never passed?

    A) Fourteenth Amendment
    B) Fifteenth Amendment
    C) Sixteenth Amendment
    D) Seventeenth Amendment

    Q 24: The Nineteenth Amendment transferred the power of appointing ad hoc judges to which body?

    A) Supreme Court
    B) Judicial Commission of Pakistan
    C) President
    D) Parliament

    Q 25: Which amendment changed the interval between sessions of the National Assembly and Senate from 160 to 130 days?

    A) Ninth Amendment
    B) Tenth Amendment
    C) Eleventh Amendment
    D) Twelfth Amendment
  • PPSC English Lecturer Jobs in Mines Department

    PPSC English Lecturer Jobs in Mines Department

    PPSC English Lecturer Jobs in Mines and Minerals Department

    PPSC English Lecturer Jobs in Mines and Minerals Department

    The Punjab Public Service Commission (PPSC) has announced a vacancy for the position of Lecturer (English) (BS-17) in Inspectorate of Mines, Punjab, Mines & Minerals Department. This is an excellent opportunity for individuals passionate about teaching who have a strong background in English literature or linguistics.

    Job Details

    • Case No.: 33-RH/2025

    • Post Title: Lecturer (English)

    • Basic Scale: BS-17

    • Nature of Post: Contract (Five Years)

    • Number of Posts: 01 (Open Merit)

    • Department: Inspectorate of Mines, Punjab, Mines & Minerals Department

    • Advertisement No.: 14/2025

    • Date Posted: April 13, 2025

    • Last Date to Apply: April 28, 2025

    Eligibility Criteria

    Educational Qualification

    • Minimum Qualification: M.A. in English (at least 2nd Division) from a recognized university.

    Experience

    • While prior teaching experience is not mandatory, it will be considered an added advantage for candidates.

    Age Limit

    • Male: 23 to 35 years + 5 years general age relaxation = 40 years

    • Female: 23 to 35 years + 8 years general age relaxation = 43 years

    • Transgender: Age and sex will be based on the contents of their CNIC.

    Gender

    • Male, Female & Transgender

    Domicile

    • Candidates must have domicile of any district of Punjab.

    Place of Posting

    • Punjab School of Mines, Katas, District Chakwal offers a three-year vocational training program in mining-related technologies, including Mining Technology, Mechanical Technology with specialization in Mining, Electrical Technology with specialization in Mining, and Land & Mine Surveying Technology. ​
    • Mines Survey Institute, Makarwal, District Mianwali, is the only institute in Pakistan providing a two-year vocational training program in Mine Surveying Technology.

    Syllabus for Written Test

    The written test for the Lecturer (English) position will be an MCQ-based examination with the following pattern:

    • Total Marks: 100
    • Duration: 90 minutes
    • Subject Areas:
      • English Subject: 80%
      • General Knowledge: 20%
    • Marking Scheme:
      • Each question carries 1 mark.
      • There will be a negative marking of 0.5 marks for each incorrect answer.

    Last Date to Apply

    The last date to apply is April 28, 2025. You can apply here at www.ppsc.com.pk

    Preparation Resources for General Knowledge Portion of the Lecturer English Test

  • Punjab Land Revenue Act MCQs

    Punjab Land Revenue Act MCQs

    Punjab Land Revenue Acts MCQs

    Below are MCQs from three different revenue laws that are enforced in Punjab. These laws include the Land Acquisition Act 1894, the Punjab Revenue Act 1967, and the Punjab Tenancy Act 1887.

    Score: 0 / 25

    Incorrect As: 0

    Q 1: What is the revenue?

    A) The income the nation collects from taxes
    B) The income the nation collects from exports
    C) The income the nation collects from industry
    D) The income the nation collects from foreign

    Q 2: Tehsildars are appointed by:

    A) Punjab Public Service Commission
    B) Federal Public Service Commission
    C) Deputy Commissioner
    D) Commission

    Q 3: Naib Tehsildar are appointed by:

    A) Punjab Public Service Commission
    B) Federal Public Service Commission
    C) Deputy Commissioner
    D) Commission

    Q 4: A Patwari has three chief duties:

    A) The maintenance of record of the crop grown at every harvest
    B) The keeping of the record of rights up-to-date by the punctual record of mutations
    C) The keeping of the record of rights up-to-date by the punctual record of mutations
    D) All of these

    Q 5: As tahsil magistrate, he has the following powers under the Cr.P.C.:

    A) to disperse any unlawful assembly
    B) to use civil force to disperse unlawful assembly
    C) to require military force to be used to disperse unlawful assembly
    D) All of above

    Q 6: As tahsil magistrate, he has the following powers under the Cr. P. C.:

    A) to apply to district magistrate to issue commission for examination of witness
    B) to make order as to the disposal of property regarding which an offence is committed
    C) to recover penalty on forfeited bond (Section 514) and to require fresh security
    D) All of above

    Q 7: The Land Acquisition Act 1894 was passed on:

    A) 2nd February 1894
    B) 2nd February 1896
    C) 2nd February 1897
    D) 2nd February 1898

    Q 8: The Land Acquisition, Act came into force on the:

    A) 5th March 1894
    B) 1st March 189
    C) 6th March 1894
    D) 8th March 1894

    Q 9: Office of the Deputy Commissioner offers a wide variety of services to the public like:

    A) Services pertaining to ownership of land
    B) Issue of certificates
    C) Registration of Marriage
    D) All of above

    Q 10: Office of the Deputy Commissioner offers a wide variety of services to the public like:

    A) Registration of documents
    B) Relief & Rehabilitation
    C) Loans for self employment
    D) All of above

    Q 11: Office of the Deputy Commissioner offers a wide variety of services to the public like:

    A) Stamping of documents
    B) Functions of LHA under prevention of Food Adulteration Act
    C) Functions of magistrate under CrPC
    D) All of above

    Q 12: Office of the Deputy Commissioner offers a wide variety of services to the public like:

    A) Land aquisition
    B) Regulatory functions under Environment Protection Act
    C) Miscellaneous functions under various acts, rules, & control orders
    D) All of above

    Q 13: The work of Halqa patwari is supervised by a field Kanungo, whose main duties are:

    A) General Supervision over Patwari
    B) Supervision over Village Maps
    C) Checking of patwari's records and statistics
    D) All of above

    Q 14: Procedure for carrying out mutation:

    A) Apply on a plain paper with a Non-judicial stamp of Rs. 5 affixed on it
    B) Application should be addressed to the Tehsildar of the area in which the land is situated
    C) Clearly mention the name of the village in which the right has been acquired & give description of the land
    D) All of these

    Q 15: Certified copies of land records:

    A) Khatauni
    B) Jamabandi
    C) Kharsa Gurdhawari
    D) All of above

    Q 16: Major Functions of the Revenue Department are as under:

    A) collection of land revenue
    B) transaction of land
    C) maintenance of record of rights
    D) All of above

    Q 17: Major Functions of the Revenue Department are as under:

    A) conduct of girdawari
    B) decision of cases
    C) appointment as local commission
    D) All of above

    Q 18: Major Functions of the Revenue Department are as under:

    A) Assistance to the other govt, agencies in case of any emergency situation like earthquake, out-break of fire, floods and census or any other such situation
    B) Assistance to the police to prepare report regarding spot positions in case of murder or other such crimes
    C) Submission of reports in case of occurrence of any , disease to the human, animals and crops etc
    D) All of above

    Q 19: Which crop is affected by the disease called blast?

    A) Rice
    B) Wheat
    C) Sugarcane
    D) None of these

    Q 20: Which of the following practices of cultivation can be referred to as crop rotation?

    A) Different crops in different seasons
    B) Different crops in the same season
    C) The same crop in different seasons
    D) None of these

    Q 21: Which is the largest cotton producing country in the world?

    A) India
    B) Egypt
    C) China
    D) USA

    Q 22: The whole agriculture of Pakistan depends on the water of _______.

    A) Indus
    B) Chenab
    C) Jehlum
    D) All of above

    Q 23: _________ includes benefits to arise out of land, and things attached to the earth or permanently fastened to anything attached to the earth.

    A) Company
    B) Court
    C) Land
    D) None of these

    Q 24: ______ includes all persons claiming an interest in compensation to be made on account of the acquisition of land under this Act; and a person shall deemed to be interested in land if he is interested in an easement affecting the land:

    A) person interested
    B) court
    C) land
    D) public purpose

    Q 25: “Collector means the Collector of a district, and includes a:

    A) District Officer (Revenue)
    B) any officer specially appointed by the Board of Revenue
    C) Executive District Officer (Revenue)
    D) All of above

    The Land Acquisition Act 1894, the Punjab Land Revenue Act 1967, and the Punjab Tenancy Act 1887 are basic pillars of the land administration system in Punjab. Any job, including Tehsildar, for the Revenue Department of Punjab requires candidates to attempt a 100-mark MCQ paper of these laws. The Land Acquisition Act 1894 lays down the legal procedure for the compulsory acquisition of land by the government for public purposes and compensation to landowners.  The Punjab Land Revenue Act 1967 governs the structure and operation of the land revenue system in the province, defining the roles of revenue officers such as Patwari, Qanungo, Tehsildar, and Collector. The Punjab Land Revenue Act 1967 also includes critical processes such as land mutation, demarcation, partition, and record-keeping through documents like Jamabandi, Khasra, and Girdawari. Understanding the Punjab Land Revenue Act 1967 is crucial for mastering questions related to revenue courts, appeals, and revisions. Similarly, the Punjab Tenancy Act 1887 deals with the tenants and landowners. This page contains MCQs from all these three laws for the post of Tehsildar and others.

  • World Geography MCQs

    World Geography MCQs

    World Geography MCQs

    Attempt World Geography MCQs from the PPSC, FPSC, and NTS past papers. These MCQs cover a wide variety of topics including currencies, capitals, parliaments, famous cities, famous palaces, nicknames, geology, mountains, and others.

    Score: 0 / 25

    Incorrect As: 0

    Q 1: According to science, the Earth is ____ years old.

    A) 10 billion
    B) 6 million
    C) 4.5 billion
    D) 450 million

    Q 2: The branch of physics that deals with the internal structure of Earth is?

    A) Plasma Physics
    B) Geophysics
    C) Meteorology
    D) Hydrology

    Q 3: Geology describes the rocky parts of the Earth's:

    A) Core
    B) Mantle
    C) Crust
    D) Convection currents

    Q 4: Who is the father of geography?

    A) Euclid
    B) Aristotle
    C) Eratosthenes
    D) None of these

    Q 5: The size of the earth was first measured by:

    A) Newton
    B) Galileo
    C) Copernicus
    D) Eratosthenes

    Q 6: What is the radius of the Earth in inches?

    A) 3SO,000,000 Inch
    B) 300,000,000 Inch
    C) 250,000,000 Inch
    D) 200,00 0,000 Inch

    Q 7: The circumference of the Earth is:

    A) 30,000 km
    B) 40,075 km
    C) 50,000 km
    D) 50,000 km

    Q 8: Who was the first person to measure the radius of the Earth?

    A) Eratosthenes
    B) Alberoni
    C) Galileo
    D) None of these

    Q 9: Which is the largest metal in the Earth's crust ?

    A) Iron
    B) Aluminum
    C) Copper
    D) None o f these

    Q 10: The second most abundant metal found in the Earth's crust is;

    A) Iron
    B) Aluminum
    C) Calcium
    D) Sodium

    Q 11: The most important layer of earth is?

    A) Crust
    B) Mantle
    C) Mesosphere
    D) Inner core

    Q 12: Which continent is double in size than Australia?

    A) Africa
    B) Antarctica
    C) Europe
    D) North America

    Q 13: In which region New Zealand is situated?

    A) Asia
    B) Oceania
    C) Middle East
    D) None of these

    Q 14: Which is the known as the 8th continent?

    A) Eastern Europe
    B) Oceania
    C) Central America
    D) None of these

    Q 15: Which continent is known as the “Dark Continent"?

    A) Africa
    B) Europe
    C) Asia
    D) America

    Q 16: The most populous continent is:

    A) Asia
    B) Africa
    C) Europe
    D) Australia

    Q 17: In which continent is Japan situated?

    A) Asia
    B) Europe
    C) Africa
    D) None of these

    Q 18: The world's second largest and second most-populous continent is:

    A) Asia
    B) Australia
    C) South America
    D) Africa

    Q 19: How many countries are there in Asia?

    A) 48
    B) 49
    C) 50
    D) 46

    Q 20: In 2019-20 Australian bushfire season is named as:

    A) Dark Summer
    B) Black Summer
    C) White Summer
    D) None of these

    Q 21: What percentage of the earth's reserves does the Arctic to region contain?

    A) 10
    B) 20
    C) 25
    D) None of these

    Q 22: Which of the following is the current capital of Bhutan?

    A) Thimphu
    B) Manila
    C) Naypyidaw
    D) Phnom Penh

    Q 23: Which of the following is the old capital of Japan before Tokyo?

    A) Osaka
    B) Yokohama
    C) Kyoto
    D) Nagaya

    Q 24: Beirut is the capital city of:

    A) Lebanon
    B) Oman
    C) Ghana
    D) None of these

    Q 25: The Capital of Thailand:

    A) Bangkok
    B) Venice
    C) Singapore
    D) None of these