YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 5 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 5 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 26: طنز و مزاح کا نمائندہ رسالہ اردو پنج کس شہر سے نکلتا رہا:
Q 27: مولانا یوسف حسن خان نے کس ادبی شمارے کا اجرا کیا؟
Q 28: میر امن دہلوی کی داستان "باغ و بہار" کے مقابلے میں ”فسانہ عجائب" جیسی داستان کب لکھی گئی
Q 29: غالب کی شخصیت اور فن کے حوالے سے معروف کتاب "حکیم فرزانہ" کسی ادیب کی تصنیف ہے؟
Q 30: "تیر نیم کش" کس مزاح گو شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟
Q 31: "گلاب دین چٹھی رساں" کس افسانہ نگار کا تخلیق کردہ ہے؟
Q 32: "خشک چشمے کے کنارے" کس شاعر کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے؟
Q 33: "پوشیدہ تری خاک میں" کسی مصنف کی تخلیق کردہ کتاب ہے؟
Q 34: "نشاط خواب" کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟
Q 35: "گوروں کے دیس میں" کس کا سفر نامہ ہے؟
Q 36: "اقبال کامل" کس اقبال شناس کی کتاب ہے؟
Q 37: پطرس کے مضامین میں پطرس بخاری کے کتنے مضمون شامل ہیں؟
Q 38: سعادت حسن منٹو نے سانحہ جلیا نوالہ باغ کے پس منظر میں کون سا افسانہ لکھا؟
Q 39: ؎ بیگم سرفراز اقبال کے نام "دامن یوسف" کے عنوان سے کس شاعر کے خطوط کا مجموعہ ہے؟
Q 40: "سانولے من بھانو لے"، "موج موج کوثر" اور "شہر صد رنگ" کس شاعر کے شعری مجموعے ہیں؟
Q 41: "نکات سخن تذکرہ" کسی شاعر کا تالیف کردہ ہے؟
Q 42: یہ علامت سکتہ سے زیادہ ٹھہراو یعنی وقفہ کے لیے آتی ہے۔
Q 43: ؎ نہ کرتی عقل اگر ہفت آسماں کی سیر۔ کوئی یہ سات ورق کا رسالہ کیا کرتا۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت موجود ہے؟
Q 44: تحقیق و تدوین کی اصطلاح "توقیف" سے مراد ہے؟
Q 45: تحقیق و تدوین کی اصطلاح میں "مخطوطہ" سے مراد:
Q 46: تحقیق و تدوین کی اصطلاح میں "تسوید" سے مراد :
Q 47: نثر عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی ہیں:
Q 48: ترکیب "مرگ مفاجات" کا لفظی مطلب ہے؟
Q 49: "زبان لال ہونا" سے کیا مراد ہے؟
Q 50: زمین کا گز ہونا ، سے کیا مراد ہے؟
YMCQs is proudly powered by WordPress