YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 5 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 5 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 76: ؎ غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے۔ کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا۔ اس شعر کے خالق کون سے شاعر ہیں؟
Q 77: اقبال نے اپنی شہرہ آفاق نظم خضر راہ کس بیت میں لکھی؟
Q 78: ؎ آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی۔ اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی۔ روباہی سے کیا مراد ہے؟
Q 79: ؎ آئے عشاق، گئے وعدہ فردا لے کر۔ اب انھیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر۔ یہ شعر اقبال کی کس نظم سے لیا گیا ہے
Q 80: ؎ آئے بہار جائے خزاں ہو چمن درست۔ بیمار سال بھر کے نظر آئیں تندرست۔ اس شعر میں ردیف کیا ہے؟
Q 81: اردو شاعری میں "نظمانہ " کس شاعر کی اختراع ہے؟
Q 82: اردو میں آزاد غزل کے تجربے کو سب سے پہلے کس شاعر نے متعارف کرایا ؟
Q 83: ؎ سنایا رات کو قصہ جو ہیر رانجھے کا تو۔ اہل درد کو پنجابیوں نے لوٹ لیا۔ اس شعر کے خالق کا نام بتائیے
Q 84: ؎ تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا۔ کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا۔ اس شعر کے خالق کا نام بتائیں؟
Q 85: ؎ اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو۔ سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے۔ کس شاعر کی تخلیق ہے؟
Q 86: ؎ میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں۔ تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے۔ کس کی تخلیق ہے؟
Q 87: "حسن کوزہ گر" کس شاعر کا تخلیق کردہ کردار ہے؟
Q 88: یہ معروف شعر کس شاعر کا ہے؟ ؎ تیرے کوچے اس بہانے ہمیں دن سے رات کرنا۔ کبھی اس سے بات کرنا کبھی اس سے بات کرنا
Q 89: ؎ اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک۔ شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو اس شعر میں علم بیان کی کون سی خوبی موجود ہے؟
Q 90: ؎ ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا میرے ہوتے۔ گھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے۔ فنی حوالے سے اس شعر میں کون سی خوبی پائی جاتی ہے؟
Q 91: ؎ بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا وہ میر۔ یاد آئی میرے عیسی کو دوا میرے بعد۔ فنی اعتبار سے اس شعر میں کون سی شعری اصطلاح پائی جاتی ہے؟
Q 92: ؎ کوئی میرے دل سے پوچھے تیرے تیر نیم کش کو۔ یہ خلش کہاں سے ہوتی، جو جگر کے پار ہوتا۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
Q 93: ؎ اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میں۔ تو اقبال اس کو سمجھاتا مقام کبریا کیا ہے۔ اقبال نے کسی فلسفی کو " مجذوب فرنگی" کہا ہے ؟
Q 94: تصنیف" آب کوثر" کا موضوع کیا ہے؟
Q 95: اکرام اللہ کا ناول "گرگ شب" کس موضوع پر لکھا گیا؟
Q 96: محمد خالد اختر کی تخلیق "بیس سو گیارہ" کس صنف ادب سے تعلق رکھتی ہے؟
Q 97: صدیق سالک کی کتاب ”ہمہ یاراں دوزخ" کس صنف ادب سے تعلق رکھتی ہے؟
Q 98: "صلیبیں مرے دریچے میں" کس صنف ادب سے تعلق رکھتی ہے؟
Q 99: شاہد احمد دہلوی کی کتاب "دہلی کی بپتا " کس صنف ادب سے تعلق رکھتی ہے؟
Q 100: تصنیف"ہم ہیں مشتاق" از مشاق قمر، کس صنف ادب سے تعلق رکھتی ہے؟
YMCQs is proudly powered by WordPress