YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 5 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 5 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 51: ' آه یہ قوم نجیب و چرب دست و نر دماغ۔ "چرب دست" سے کیا مراد ہے؟
Q 52: "خجسته گام" سے کیا مراد ہے؟
Q 53: "قاف سے قاف تک" سے کیا مراد ہے؟
Q 54: "دامن بدنداں" سے کیا مراد ہے؟
Q 55: "دست کش" سے کیا مراد ہے؟
Q 56: "بسرام کرنا" سے کیا مراد ہے؟
Q 57: سرسید احمد خان نے اپنی تالیف "آئین اکبری" کی تقریظ لکھنے کے لیے کس ادبی شخصیت سے کہا؟
Q 58: ناول کس زبان کا لفظ ہے؟
Q 59: سید نور الحسن ہاشمی نے کس ناول نگار کو مسلمان لڑکیوں کے سرسید قرار دیا؟
Q 60: غالب کے لئے خطوط کے عنوان سے کس مصنف نے غالب کے خطوط کی تعریف کی ہے؟
Q 61: بابو گوپی ناتھ کس ادیب کا معروف کردار ہے؟
Q 62: نعیم کس معروف ناول کا مرکزی کردار ہے
Q 63: "نیکی کر تھانے جا" کس مزاح نگار کی تخلیق ہے؟
Q 64: اصلاح زبان کے سلسلے میں اولیت کے حوالے سے کس شاعر کا نام لیا جا سکتا ہے؟
Q 65: جگا کس معروف افسانہ نگار کا کردار ہے؟
Q 66: کسی افسانہ نگار نے افسانہ نگاری میں شعور کی رو کی تکنیک کو بکثرت برتا ہے۔
Q 67: لیریکل پیلیڈز (Lyrical ballads) کسی مغربی نقاد کے تنقیدی نظریات کا مجموعہ ہے؟
Q 68: اردو نظم نگاری میں پنواڑی جیسا لازوال کردار کس شاعر کی تخلیق ہے
Q 69: حلقہ ارباب ذوق کا پہلا نام کیا رکھا گیا ؟
Q 70: ادبی حلقہ نیاز مندانِ لاہور کے نمائندوں میں ایک اہم نام تھے؟
Q 71: ؎ گلشن میں صبا کو جستجو تیری ہے۔ بلبل کی زباں پر گفت گو تیری ہے۔ ہر رنگ میں جلوہ ہے تیری قدرت کا۔ جس پھول کو سونگھتا ہوں بو تیری ہے۔ اس حمدیہ ربعی کا خالق کون ہے؟
Q 72: ؎ دہر جز جلوہ یکتائی معشوق نہیں۔ ہم کہاں ہوتے اگر حسن نہ ہو تا خود ہیں مندرجہ بالا شعر کا تعلق کسی صنف شعر سے ہے؟
Q 73: "شہنشاہ اقلیم ادب" کس صنف ادب کو کہا جاتا ھے؟
Q 74: ؎ زباں پہ بار خدایا ! یہ کس کا نام آیا۔ کہ میرے نطق نے بو سے میری زباں کے لیے۔ اس شعر میں کون سی شعری صنعت موجود ہے
Q 75: یہ مشہور مصرع کس شاعر کا ہے؟ ؎ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
YMCQs is proudly powered by WordPress