Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 51: شاعری میں صنعت ایہام سے کیا مراد لیا جاتا ہے؟

A) شعری محاسن کی نفی
B) شعری نظامت
C) شعر کی ذو معنویت
D) شعری توازن

Q 52: ؎ جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں۔ خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں۔ اس شعر میں کون کی صنعت استعمال ہوتی ہے؟

A) صنعت تکرار
B) صنعت تضاد
C) صنعت ایہام
D) صنعت لف و نشر

Q 53: ؎ سولہ اکتوبر اکاون من محترم کے یہ دن۔ کر دیا ملت کے قائد کو ستم گر نے شہید۔ اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے

A) صنعت تضمين
B) صنعت تاریخ
C) صنعت تجنیس
D) صنعت مراعات النظیر

Q 54: "تجاہل عارفانہ" کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے؟

A) کچھ معلوم نہ ہونا
B) جان بوجھ کر انجان بننا
C) عارفانہ گفتگو کرنا
D) جہالت کی باتیں کرنا

Q 55: "جگت استاد" عام ترکیب ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

A) معمولی شخص
B) سنجیدہ شخص
C) بہت بڑا کاریگر
D) نا تجربہ کار

Q 56: "خلف الرشید" اردو ترکیب ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

A) فرماں بردار بیٹا
B) تیز طرار بیٹا
C) وعدہ خلاف
D) دھو کے باز

Q 57: "طفل مکتب" کی ترکیب اردو میں کثرت سے مستعمل ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

A) سکول میں داخل شدہ بچہ
B) ناتجربہ کار
C) سکول کا سب سے ریگولر بچہ
D) فارغ التحصیل

Q 58: "آنکھوں پر ٹھیکری رکھنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے:

A) اندھا ہو جا نا
B) بے شرم بن جاتا
C) بے وفائی کرنا
D) نظریں چرانا

Q 59: "آڑے آنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

A) روڑے اٹکانا
B) اچانک مصیبت آن پڑتا
C) خوب خبر لینا
D) مشکل میں کام آنا

Q 60: "بے بھاؤ کی پڑنا" محاورہ ہے، اس کے معنی ہیں

A) بہت مار پڑنا
B) زار و قطار رونا
C) جھوٹ موٹ کا رونا
D) ندامت کے آنسو

Q 61: "ٹسوے بہانا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے:

A) خوشی کے آنسو
B) زار و قطار رونا
C) جھوٹ موٹ کا رونا
D) ندامت کے آنسو

Q 62: "طومار باندھنا" محاورہ ہے، اس کا مطلب ہے

A) لگاتار گالیاں بکنا
B) بات بڑھا کر بیان کرنا
C) شیخی بگھارنا
D) نا قابل یقین بات بیان کرنا

Q 63: "مجرا کرنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے

A) آداب بجا لانا
B) گانے بجانے کا کام کرنا
C) حساب میں سے وضع کرنا
D) تکبر کرنا

Q 64: "روغن قاز ملنا" محاورہ ہے، اس کا مطلب ہے:

A) تعریف کرنا
B) دکھی کو مزید ستانا
C) مبالغہ آرائی کرنا
D) خوشامد کرنا

Q 65: "بغلیں جھانکنا" محاورہ ہے، اس کے معنی ہیں :

A) پریشان دکھائی دینا
B) جواب نہ بن پڑنا
C) بے حد خوش و خرم ہونا
D) وعدہ خلافی کرنا

Q 66: "بھا ئیں بھا ئیں کرنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

A) رونا دھونا
B) شور شرابا کرنا
C) ویران ہونا
D) بھوک کا سامنا کرنا

Q 67: "لوہا ماننا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے:

A) کسی پر فریفتہ ہونا
B) حیران ہو جانا
C) شکست تسلیم کرنا
D) کسی کے ہنر کا قائل ہونا

Q 68: "راہ ہونا" محاورہ ہے، اس کا مطلب ہے:

A) کھسک جاتا
B) محبت ہونا
C) اپنے کام سے کام رکھنا
D) اپنے لیے الگ راستے کا انتخاب کرنا

Q 69: "داغ بیل ڈالنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے:

A) سجانا سنوارنا
B) ویرانے میں رونق کر دینا
C) احتیاط سے کام لینا
D) بنیاد رکھنا

Q 70: "دعوت شیراز" کا مفہوم کیا ہے؟

A) بے تکلفی کی دعوت
B) سادہ کھانا
C) دکھاوے کی دعوت
D) پر تکلف دعوت

Q 71: " بنت الحب" سے کیا مراد ہے؟

A) سپاہی کی بیٹی
B) مزدور کی بیٹی
C) شراب
D) کوزہ گر کی بیٹی

Q 72: اردو کا پہلا سفر نامہ نگار کے شمار کیا جاتا ہے

A) محمود نظامی
B) خواجہ حسن نظامی
C) یوسف خاں کمبل پوش
D) سرعبد القادر

Q 73: اردو تحقیق کا معلم اول کس کو کہا جاتا ہے؟

A) مولوی عبدالحق
B) رشید حسن خاں
C) مولانا امتیاز علی عرشی
D) حافظ محمود شیرانی

Q 74: "آب حیات" کے مصنف مولانامحمد حسین آزاد نے اردو زبان کا مآخذ کون سی زبان کو قرار دیا ہے؟

A) دراوڑی
B) دیوناگری
C) سنسکرت
D) برج بھاشا

Q 75: سعادت حسن منٹو کے افسانے "تماشا" کا پس منظر کون سا واقعہ ہے

A) 1947ء کے فسادات
B) 1965ء کی پاک بھارت جنگ
C) جلیا نوالہ باغ کا سانحہ
D) 1945-1946ء کے انتخابات