YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 76: عصمت چغتائی کے شہرہ آفاق ناول "ٹیڑھی لکیر" کے مرکزی کردار کا کیا نام ہے؟
Q 77: قدیم عرب "سحر ظلمات" کسی سمندر کو کہتے تھے؟
Q 78: عالمی ادب میں تنقید کے حوالے سے پہلی کتاب کون سی شمار ہوتی ہے؟
Q 79: "شیخ علی وجودی" کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟
Q 80: وہ اردو کا کون سا ناول نویس ہے جس کے کردار بالعموم اسم باسمٹی ہیں؟
Q 81: "چہار شنبہ" ہفتے کا کون سا دن ہے؟
Q 82: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے تحقیقی مجلے کا نام کیا ہے؟
Q 83: غزل کا زبان زد خاص و عام یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ ؎ ملو جو ہم سے تو مل لو کہ ہم بہ نوک گیاہ۔ مثال قطرۂ شبنم رہے رہے، نہ رہے
Q 84: ؎ کیا ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پر۔ فعل بد تو ان سے ہو، لعنت کریں شیطان پر۔ یہ شعر کس کی تخلیق ہے؟
Q 85: ؎ داور محشر مرا نامہ اعمال نہ دیکھے۔ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں۔ اس شعر کے خالق کون ہیں؟
Q 86: ؎ کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا تیرا۔ یہ کس شاعر کی ایک معروف غزل کے مطلعے کا مصرع اول ہے؟
Q 87: ؎ نیرنگی سیاست دوراں تو دیکھیے۔ منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے۔ یہ شعر کس کی تخلیق ہے
Q 88: ؎ دام ہر موج میں ہے حلقہ صد کام نہنگ۔ دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک۔ اس شعر میں " نہنگ“ کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں
Q 89: ؎قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے۔ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔ یہ زبان زدعام شعر کس کی تخلیق ہے؟
Q 90: کون سی ضرب المثل درست ہے؟
Q 91: کون سی ضرب المثل درست ہے؟
Q 92: کون سی ضرب المثل درست ہے؟
Q 93: "صبح بنارس شام۔۔۔۔۔" ضرب المثل مکمل کیجیے
Q 94: ڈاکٹر طاہر مسعود کی کتاب "یہ صورت گر کچھ خوابوں کے" کس نوعیت کی کتاب ہے؟
Q 95: "عجائبات فرنگ" کا موضوع کیا ہے؟
YMCQs is proudly powered by WordPress