Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 26: مشرقی تمدن کا آخری نمونہ (گزشتہ لکھنو) اردو میں عمرانیات کی پہلی کتاب ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

A) رجب علی بیگ سرور
B) مرزا ہادی علی رسوا
C) عبد الحلیم شرر
D) مسعود حسن رضوی ادیب

Q 27: "نان شعیر" کی ترکیب کن معنوں میں مستعمل ہے؟

A)  خمیری روٹی
B) بیوی بچوں کا خرچ
C) لذیذ روٹی
D) جو کی روٹی

Q 28: "شنبہ" ہفتے کا کون سا دن ہے؟

A) ہفتہ
B) اتوار
C) سوموار
D) منگل

Q 29: "گھر سے گھر تک" صرف نثر کے اعتبار سے کیا ہے؟

A) ناول
B) افسانہ
C) سفرنامہ
D) خاکہ

Q 30: کسی قدر مشترک کی بنا پر ایک شے کو دوسری شے کی مانند قرار دینے کو علم بیان کی رو سے کیا کہیں گے؟

A)  مجاز مرسل
B)  کنایہ
C) استعاره
D)  تشبیہ

Q 31: ؎ رنگ تیرا چمن میں، بو تیری۔ خوب دیکھا تو باغباں تو ہے اس شعر میں علم بیان کی کونسی قسم آتی ہے؟

A)  تشبیہ
B) استعاره
C)  کنایہ
D)  مجاز مرسل

Q 32: کسی قائل کا قول من وعن اس کے الفاظ میں لکھنے کے لیے رموز اوقاف کی کون سی علامت آتی ہے؟

A) تفصیلیہ
B) فجا ئیہ
C) قوسین
D) واوین

Q 33: اصناف نظم میں "رباعی" کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے؟

A) دو شعروں پر
B) چار شعروں پر
C) فقط ایک شعر پر
D) تعداد پر پابندی نہیں

Q 34: "بابائے اردو" کا لفظ تواعد کی رو سے کیا ہے؟

A) خطاب
B) تخلص
C) لقب
D) عرف

Q 35:  قصیدے میں سب سے پہلے کون سا فنی عنصر لایا جاتا ہے؟

A) تشہیب
B) مدح
C) دعا
D) حسن طلب

Q 36: کلام میں کسی لفظ کے دو معنی نکلتے ہوں اور آدمی مخمصے میں پڑ جائے کہ کونسے معنی مراد ہیں تو ایسی صنعت کو اصطلاح میں کیا کہیں گے؟

A) حسن تعلیل
B) مراعات النظیر
C) ایہام
D) لف و نشر

Q 37: کسی شاعر کے مصرعے یا شعر کو اپنے کلام میں داخل یا چسپاں کرنے کو اصطلاح میں کہتے ہیں:

A) آورد
B) تحریف
C)  تضمین
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 38: اگر غزل کے آخری شعر میں شاعر کا تخلص موجود نہیں تو اہل زبان کے نزدیک اسے کیا کہیں گے؟

A)  آخری شعر
B) مقطع
C) مقطع ثالث
D)  ان میں سے کوئی نہیں

Q 39: نیا گان کہن سے کیا مراد ہے؟

A) نیک والدین
B) نجیب الطرفین
C) پرانے اجداد
D) وضع دار بزرگ

Q 40: "خلف الرشید" کے کیا معنی ہیں؟

A) دھو کے با ز
B) وعدہ خلاف
C) تیز طرار بیٹا
D) تا بع فرمان بیٹا

Q 41: "دختر رز" کا مفہوم کیا ہے؟

A)  کسان کی بیٹی
B) انگور کی بیٹی (شراب)
C) بر ہمن زادی
D) مے فروش کی بینی

Q 42: "چاہ زنخداں" کی ترکیب کے کیا معنی ہیں؟

A) اندها کتوان انبار
B)  چاہ بے آب
C) ٹھوڑی کا گڑھا
D) چلتا رہیٹ

Q 43: "گرگ باراں دیدہ " سے کیا معنی ہیں؟

A) چھپا ہوا دشمن
B) بارہ آنکھوں والا بھیٹریا
C)  آزموده کار
D) بارش میں بھیگا ہوا

Q 44: "نخاس چڑھنا" محاورہ ہے، اس کے معنی ہیں:

A) رسوائےعام ہونا
B) بازار کا مندا ہونا
C)  بازار کا تیز ہونا
D) گھڑ سواری کرنا

Q 45: "پوبارہ ہونا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے:

A) نقصان ہونا
B) وارے نیارے ہونا
C) بارہ میل کا فاصلہ طے کرنا
D) دال میں کالا ہونا

Q 46: "چشم نمائی کرنا" محاورہ ہے، اس سے مراد ہے۔

A) آنکھوں کا علاج کرنا
B) ڈانٹ ڈپٹ کرنا
C)  اشارے کنائے میں باتیں کرنا
D) آنکھوں میں آنسو بھر لانا

Q 47: "رات بھیگنا" محاورہ ہے، اس کے معنی ہیں:

A) آدھی رات کے بعد کا وقت
B) رات کا بسر ہونا
C) رات کو بارش کا ہونا
D) ابتدائے شب کا گزرنا

Q 48: "رو غن قاز ملنا" محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے:

A)  تعریف کرنا
B) دکھی کو مزید ستانا
C) خوشامد کرنا
D)  مبالغہ آرائی کرنا

Q 49: "مجرا بجا لانا" محاورہ ہے ۔ اس سے مراد ہے؟

A) آداب بجا لانا
B) ناچ گانے کی محفل برپا کرنا
C) حساب میں سے وضع کرنا
D) فرما برداری کرنا

Q 50: سجاد باقر رضوی کے پہلے مجموعہ کلام "تیشہ لفظ" کا دیباچہ کس معروف شاعر نے لکھا ؟

A) ناصر کاظمی
B) حفیظ جالندھری
C) فیض احمد فیض
D) احمد ندیم قا سمی