YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 51: " خوجی" کا کردار کس نے وضع کیا تھا؟
Q 52: اردو کی پہلی سوانح عمری کے شمار کیا جاتا ہے؟
Q 53: "غزل نیم وحشی صنف سخن ہے" یہ قول کس معروف نقاد کا ہے؟
Q 54: ڈراما نگاری کے حوالے سے بتایے کہ انڈین شیکسپیئر کسے کہا جاتا ہے؟
Q 55: پطرس بخاری کے نزدیک لاہور کی مشہور پیداوار کیا ہے؟
Q 56: رشید احمد صدیقی، ابن انشا اور مشتاق یوسفی میں قدر مشترک کیا ہے؟
Q 57: اورنگ آباد کالج میں فرحت اللہ بیگ کے ایک مضمون پر ڈراما کھیلا گیا تھا۔ ہدایت کار خود فرحت اللہ بیگ تھے مضمون کون سا تھا
Q 58: ایک شاعر کی حیثیت سے اردو زبان کو سب سے زیادہ الفاظ کس نے دیے
Q 59: انجمن پنجاب کے سر پرست اعلیٰ کون تھے؟
Q 60: ن-م راشد کی نظم " حسن کوزہ گر" کتنے اجزا پرمشتمل ہے؟
Q 61: مولانا حالی کے خیال میں سب سے کارآمد صنف سخن کون سی ہے؟
Q 62: حسرت موہانی کو کون سی صنف نظم سب سے زیادہ مرغوب تھی ؟
Q 63: کسی صنف نثر کی زبان غزل سے قریب تر ہوتی ہے؟
Q 64: نظم "جوگی" معروف نظم ہے۔ اس کے خالق کون ہیں؟
Q 65: "کلیات غزلیات میر" کتنے دواوین پر مشتمل ہے؟
Q 66: اردو شعری ادب میں قصیدہ نگاری اور ہجو گوئی کے حوالے سے کس شاعر کا نام سر فہرست ہے؟
Q 67: حفیظ جالندھری نے شاہنامہ اسلام میں کس صنف شعری کو برتا ہے؟
Q 68: نظم "اندھا کباڑی" کس کی تخلیق ہے؟
Q 69: ؎ جو آ کے نہ جائے، وہ بڑھاپا دیکھا۔ جو جا کے نہ آئے، وہ جوانی دیکھی۔ اس شعر میں صنعت تضاد کا استعمال کتنی بار ہوا ہے
Q 70: ؎ غربت کی بھی ہوتی ہے عجب صبح عجب۔ کرتا ہے سفر قافلہ راحت و آرام۔ "غربت" کے کیا معنی ہیں؟
Q 71: ؎ اقبال کس کے عشق کا یہ فیض عام ہے۔ رومی فنا ہوا حبشی کو دوام ہے۔ "حبشی" سے کون سئ زات مراد ھے؟
Q 72: ؎ غبار آلود کر رنگ ونسب ہیں بال و پر تیرے۔ تو اے مرغ حرم اڑنے سے پہلے پر فشاں ہو جا۔ اس شعر میں کونسی صنعت آئی ہے؟
Q 73: ؎ الہی برق غیرت کی تڑپ مجھ کو عطا کر دے۔ مجھ آتش زیر پا کو آتش نوا کر دے! اس شعر کا تعلق کسی صنف شا عری سے ہے
Q 74: کلام میں ظاہری حسن و جمال اور محبوب کے خدو خال کے بیان کرنے کے لیے شعری اصطلاح ہے :
Q 75: نظم و نثر میں ایسے رویوں کا پیش کرنا جس سے امید اور آرزو مندی کے جذبات پیدا ہوں، اصطلاح میں کہلاتا ہے؟
YMCQs is proudly powered by WordPress