Kaleed-e-Urdu Paper 6 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 6 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 51: اردو ناولوں کا گرنتھ صاحب کس ناول کو کہا جاتا ہے؟

A) راجہ گدھ
B) خدا کی بستی
C) آنگن
D) علی پور کا ایلی

Q 52: تاریخی ناول لکھنے کے اعتبار سے اردو کا "والٹر اسکاٹ“ کے کہا جاتا ہے؟

A) ایم اسلم
B) نیم مجازی
C) قمر اجنالوی
D) مولانا عبد الحلیم شرر

Q 53: اردو کا پہلا سفرنامہ نگار کے شمار کیا جاتا ہے؟

A) محمود نظامی
B) شبلی نعمانی
C) سر عبد القادر
D) یوسف خاں کمبل پوش

Q 54: علامہ اقبال کی شاعری کا ما حاصل ان کی کسی نظم کو قرار دیا جاتا ہے؟

A) شمع و شاعر
B) طلوع اسلام
C) خضر راه
D) ساقی نامہ

Q 55: اصناف نظم میں "رباعی" کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے؟

A) دو شعروں پر
B) چار شعروں پر
C) فقط ایک شعر پر
D) تعداد پر پابندی نہیں

Q 56: قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے۔ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔ تخلیق ہے؟

A) مولانا محمد علی جوہر
B) فیض احمد فیض
C) مولانا ظفر علی خان
D) خواجہ الطاف حسین حالی

Q 57: ایک بلبل ہے کہ ہے مجو ترنم اب تک۔ اس کے سینے میں ہے نفسوں کا تلاطم اب تک۔ اقبال کےان شعر میں "بلبل" سے کون سی ذات مراد ہے؟

A) اقبال (شاعر کی اپنی ذات)
B) مولانا ظفر علی خاں
C) قائد اعظم
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 58: اب جہاں آفتاب میں ہم ہیں۔ یاں کبھو سرد و گل کے سائے تھے- میر تقی میر نے اس شعر میں کسی جگہ کا ذکر کیا ہے؟

A) لکھنو
B) آگرہ
C) دہلی
D) لاہور

Q 59: نیرنگی سیاست دوراں تو دیکھیے- منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے- یہ شعر کس کی تخلیق ہے؟

A) محسن بھوپالی
B) عبدالرب نشتر
C) شورش کاشمیری
D) تابش الوری

Q 60: دام ہر موج میں ہے حلقہ صد کام نہنگ۔ دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک۔ اس شعر میں "ننگ" کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟

A) صدف
B) موتی
C) سیپ
D) مگرمچھ

Q 61: میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں۔ تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے- یہ شعر کس کی تخلیق ہے؟

A) محسن نقوی
B) مصطفی زیدی
C) حمایت علی شاعر
D) پروین شاکر

Q 62: گاندھی از گجرات و بھاوے از دکن۔ ننگے پاؤں، ننگے سر ننگے بدن۔ اس معروف پیروڈی کے خالق کون ہیں؟

A) چراغ حسن حسرت
B) سید محمد جعفری
C) مجید لاہوری
D) مولانا ظفر علی خاں

Q 63: اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میں- تو اقبال اس کو سمجھاتا مقام کبریا کیا ہے- اقبال نے کسی فلسفی کو "مجذوب فرنگی" کہا ہے؟

A) گوئے
B) نطشے
C) ارسطو
D) سقراط

Q 64: وہ ساحلوں یہ گانے والے کیا ہوئے- وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے؟ یہ شعر کس کی تخلیق ہے؟

A) ناصر کاظمی
B) فیض احمد فیض
C) اختر شیرانی
D) تصدق حسین خالد

Q 65: وہ ساحلوں یہ گانے والے کیا ہوئے- وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے؟ شعر میں ردیف کیا ہے

A) ہوئے
B) کیا ہوئے
C) والے کیا ہوئے
D) شعر میں ردیف نہیں ہے

Q 66: وہ ساحلوں یہ گانے والے کیا ہوئے- وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے؟ شعر میں قافیہ کیا ہے؟

A) کیا ہوئے
B) گانے ،چلانے
C) گانے والے ،چلانے والے
D) قافیہ نہیں ہے

Q 67: وہ ساحلوں یہ گانے والے کیا ہوئے- وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے؟ غزل کے اس شعر کو ادبی اصطلاح میں کیا نام دیں گے؟

A) مطلع
B) مقطع
C) پہلا شعر
D) آخری شعر

Q 68: " عصمت بی بی از بے چادری" کا مفہوم ہے:

A) مجبوری کے تحت نیکی کا کام کرتا
B) بے باکی سے سر کھلا رکھنا
C) عصمت و عفت کا چرچا کرنا
D) چادر ہوتے ہوئے سر کا نہ ڈھانپنا

Q 69: " جلے پاؤں کی بلی" ضرب المثل کا مفہوم ہے:

A) وہ عورت جو ترت جواب دے
B) وہ عورت جو غم میں برابر کی شریک ہو
C) وہ عورت جو ستائے کو مزید ستائے
D) وہ عورت جسے پھرنے کے سوا کوئی کام نہ ہو

Q 70: کونسی ضرب المثل درست ہے؟

A) ایک انار ہزار بیمار
B) ایک انار ہزاروں بیمار
C) ایک انار سو بیمار
D) ایک انار سیکڑوں بیمار

Q 71: کون کی ضرب المثل درست ہے؟

A) وہی ڈھاک کا ایک پات
B) وہی ڈھاک کے دو پات
C) وہی ڈھاک کے تین پات
D) وہی ڈھاک کے چار پات

Q 72: کون کی ضرب المثل درست ہے؟

A) آسمان سے گرا کوٹھے پر اٹکا
B) آسمان سے گرا چھت پر اٹکا
C) آسمان سے گرا درخت میں اٹکا
D) آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

Q 73: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

A) دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
B) تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
C) سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
D) پانی میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر

Q 74: کون کی ضرب المثل درست ہے؟

A) نہ نومن تیل ہوگا ، نہ رادھا ناچے گی
B) نہ دس من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
C) نہ بارہ من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
D) نہ دو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی

Q 75: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

A) نیکی کر دریا میں ڈال
B) نیکی کر سمندر میں ڈال
C) نیکی کر تالاب میں ڈال
D) نیکی کر کنویں میں ڈال