Kaleed-e-Urdu Paper 6 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 6 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 76: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

A) گائے کے آگے بین بجانا
B) گھوڑی کے آگے بین بجانا
C) بکری کے آگے بین بجانا
D) بھینس کے آگے بین بجانا

Q 77: کون کی ضرب المثل درست ہے؟ -

A) بوڑھی گھوڑی لال لگام
B) بوڑھی گھوڑی سرخ لگام
C) بوڑھی گھوڑی نیلی لگام
D) بوڑھی گھوڑی سفید لگام

Q 78: کون کی ضرب المثل درست ہے؟

A) سرمنڈاتے ہی پتھر پڑے
B) سرمنڈاتے ہی اولے پڑے
C) سرمنڈاتے ہی کنکر پڑے
D) سرمنڈاتے ہی جوتے پڑے

Q 79: کون کی ضرب المثل درست ہے؟

A) لکھے نہ پڑھے نام محمد فاضل
B) لکھے نہ پڑھے نام فضل دین
C) لکھے نہ پڑھے نام حمد عالم
D) لکھے نہ پڑھے نام علم دین

Q 80: کون کی ضرب المثل درست ہے؟

A) نو نقد نہ دس ادھار
B) نونقد نی بارہ ادھار
C) نو نقد نہ تیره ادھار
D) نو نقد نہ چودہ ادھار

Q 81: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

A) دھوبی کا کتا نہ اندر کا نہ باہر کا
B) دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
C) دھوبی کا کتا نہ سفر کا نہ حضر کا
D) دھوبی کا کتا نہ تیرا نہ میرا

Q 82: کون کی ضرب المثل درست ہے؟

A) ایک مچھلی سارے آب کو گندہ کرتی ہے
B) ایک مچھلی سارے پانی کو گندہ کرتی ہے
C) ایک مچھلی سارے جل کو گندہ کرتی ہے
D) ایک مچھلی سارے جوہڑ کو گندہ کرتی ہے

Q 83: "تھوتھا چنا باجے گھنا" ضرب المثل کا مفہوم ہے:

A) چغلی کھانے کی عادت پڑ جائے تو چھوٹتی نہیں
B) چنے کھانے کی عادت پڑ جائے تو چھوٹتی نہیں
C) چغل خور دوسروں کے ساتھ لڑا دیتا ہے
D) کم ظرف بہت شیخی بگھارتا ہے

Q 84: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

A) الٹے بانس بریلی کو
B) سیدھے بانس بریلی کو
C) بانس بریلی کے بازار میں
D) بانس بریلی کے جنگل میں

Q 85: کون کی ضرب المثل درست ہے؟

A) بڑا منھ چھوٹی بات
B) چھوٹا منھ چھوٹی بات
C) چھوٹا منھ بڑی بات
D) بڑا منھ بڑی بات

Q 86: کون سی ضرب المثل درست ہے؟

A) زبان خلق کو صدائے خدا سمجھو
B) زبان خلق کو آواز خدا سمجھو
C) زبان خلق کو ندائے خدا مجھو
D) زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو

Q 87: ضرب المثل مکمل کیجیے : "صبح بنارس شام --------"

A) کشمیر
B) پنجاب
C) آگرہ
D) اودھ

Q 88: کون سا جملہ درست ہے؟

A) ناعاقبت اندیش لوگوں کو ستاتے ہیں
B) بدعاقبت اندیش لوگوں کو ستاتے ہیں
C) عاقبت نا اندیش لوگوں کو ستاتے ہیں
D) عاقبت بداندیش لوگوں کو ستاتے ہیں

Q 89: کون سا جملہ درست ہے؟

A) میں آپ کا شکر گزار ہوں
B) میں آپ کا مشکور ہوں
C) میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں
D) میں آپ کا شاکر ہوں

Q 90: کون سا جملہ درست ہے؟

A) آپ بمع اہل وعیال تشریف لائیں
B) آپ مع اہل وعیال تشریف لائیں
C) آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں
D) آپ نے اہل عیال تشریف لائیں

Q 91: کون سا جملہ درست ہے؟

A) وہ یہ خبرسن کرگم سم ہو گیا
B) وہ یہ خبرسن کرسم گم ہو گیا
C) وہ یہ خبر سن کرگم صم ہو گیا
D) وہ یہ خبرسن کر صم گم ہوگیا

Q 92: صحیح جملہ کون سا ہے؟

A) کس سوچ اور بچار میں پڑے ہو؟
B) کس سوچنے اور بچارنے میں پڑے ہو؟
C) کس سوچ و بچار میں پڑے ہو
D) کس سوچ بچار میں پڑے ہو؟

Q 93: کون سا جملہ درست ہے؟

A) سلام علیکم کے بعد گزارش ہے
B) السلام علیکم کے بعد گزارش ہے
C) اسلام و علیکم کے بعد گزارش ہے
D) السلام و علیکم کے بعد گزارش ہے

Q 94: کون سا جملہ درست ہے؟

A) دنیا کے ہر ممالک میں یہی دستور ہے
B) دنیا کے ہر ایک ممالک میں یہی دستور ہے
C) دنیا کے ہر ملک میں یہی دستور ہے
D) دنیا کے ایک ایک ممالک میں یہی دستور ہے

Q 95: کون سا جملہ درست ہے؟

A) میں یہاں بخیریت سے ہوں
B) میں یہاں بعافیت سے ہوں
C) میں یہاں بخیریت و بعافیت سے ہوں
D) میں یہاں بخیریت وعافیت ہوں

Q 96: علامہ اقبال کی معروف نظموں "شکوہ" اور "جواب شکوہ" کی ہیئت کیا ہے؟

A) مخمس
B) مسدس
C) مثنوی
D) ترکیب بند

Q 97: شیخ محمد اکرام کی معروف تصانیف" آپ کوثر"، "موج کوثر" اور "رود کوثر" کا موضوع کیا ہے؟

A) سیرت النبی میں
B) حمد ونعت
C) تاریخ نویسی
D) ملفوظات

Q 98: "مقدمہ شعر و شاعری" کا تعلق کس صنف نثر سے ہے؟

A) سفرنامه
B) تنقید
C) خودنوشت
D) سوانح عمری

Q 99: مولانا محمد جعفر تھانیسری کی کتاب " کالا پانی" کا تعلق کس تصنیف سے ہے؟

A) انشائیہ
B) سفرنامه
C) سوانح عمری
D) آپ بیتی

Q 100: "یادوں کی برات" اور "جہان دانش" کا تعلق کس صنف نثر سے ہے؟

A) آپ بیتی
B) سفرنامه
C) سوانح عمری
D) خاکہ نگاری