YMCQs

Kaleed-e-Urdu Paper 1 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 1 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 1: نگارستان فارس (فارسی شعرا کا معروف تذکرہ ) کس کی تصنیف ہے؟

A)  قیام الدین قائم
B) امیر مینائی
C) محمد حسین آزاد
D) کریم الدین احمد

Q 2: ممتاز مزاح نگار حاجی لق لق کا اصل نام ہے:

A) محمد مصطفیٰ خان
B) ولی محمد
C) عطا محمد
D) امیر محمد

Q 3: غزل کی لسانی ہیئت بدلنے کی شعوری کوشش کس شاعر کے ہاں نظر آتی ہے؟

A)  ظفر اقبال
B) صابر ظفر
C) جون ایلیا
D) افضل جعفرئ

Q 4: مشیر سخن آراستہ ہے کس کا شعری کلیات ہے؟

A) فیض احمد فیض
B) احمد فراز
C) شہزاد احمد
D) ظفر اقبال

Q 5: ”جہانِ دیگر" احسان دانش کی کتاب ہے۔ اس کا موضوع کیا ہے؟

A) سوانح عمری
B) ناول
C) آپ بیتی
D) خاکہ نگاری

Q 6: مشہور مستشرق ڈاکٹر لڈ میلا واسیلیوا (Lud Mela Saliva) کا تعلق کس ملک سے ہے؟

A) روس
B) فرانس
C) جرمنی
D) برطانیہ

Q 7: اُردو میں طبع آزمائی کرنے والے معروف چینی شاعر کا کیا نام ہے؟

A) ڈاکٹر تھا جنگ مینگ شنگ
B) چانگ می شو آن
C) ماوزے تنگ
D) چواین لائی

Q 8: قرة العین حیدر کی تصنیف " کار جہاں دراز ہے" کا موضوع ہے:

A) سفرنامہ
B) سوانح عمری
C) آپ بیتی
D) ناول

Q 9: غالب نے اردو کی کس کتاب کو الفاظ کا بٹھیار خانہ قرار دیا؟

A) فسانہ عجائب
B) کربل کتھار
C) سب رس
D) سحرالبیان

Q 10: "صید زبوں" اردو کا معروف ڈراما ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

A) امجد اسلام امجد
B) ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی
C) عبد القادر جونیجو
D) منو بھائی

Q 11: مستنصر حسین تارڑ کی کتاب ”اے غزال شب" کس نوعیت کی کتاب ہے؟

A) سفرنامه
B) مکاتیب
C) ناول
D) افسانہ

Q 12: ناول "کئی چاند تھے سر آسمان" کے مصنف کا نام کیا ہے؟

A) شمس الرحمن فاروقی
B)  عبداللہ حسین
C) ابدال بیلا
D) انتظار حسین

Q 13: مشہور مثنوی نگار "نواب مرزا شوق" کس کے شاگرد تھے

A) مرزا غالب
B) حیدر علی آتش
C) امام بخش ناسخ
D) مرزا رفیع سودا

Q 14: "اعتراف جرم" کس کتاب کے پیش لفظ کا عنوان ہے

A) سرگزشت
B) آشفتہ بیانی میری
C) جہان دانش
D) شہاب نامہ

Q 15: ناقدین فن نے رباعی کے کتنے اوزان مقرر کیے ہیں؟

A) چوبیس
B) با ئیس
C) اٹھارہ
D) بیس

Q 16: مستنصر حسین تارڑ نے اپنے کس سفرنامے میں موت کو بطور کردار پیش کیا ہے؟

A) چترال داستان
B) کے-ٹو کہانی
C) نانگا پربت
D) یاک سرائے

Q 17: "پیر کامل" کس کا لکھا ناول ہے؟

A) عمیرہ احمد
B) بانو قدسیہ
C) بشری رحمن
D) اے-آر حاتون

Q 18: ہاشم ندیم کے اس ناول کا کیا نام ہے جو روزنامہ جنگ سنڈے ایڈیشن میں بالاقساط چھپتا ہے؟

A) جنت کی تلاش
B) پری زاد
C) ٹیڑھی لکیر
D) خون جگر ہونے تک

Q 19: "مرزا غالب بندر روڈ پر"، "تعلیم بالغاں" اور "لال قلعہ" سے لالوکھیت تک خواجہ معین الدین کی شاہکا تحریر میں ہیں ۔ ان کا تعلق کس صنف سے ہے؟

A) ڈراما
B) ناول
C) سفرنامہ
D) کالم نگارئ

Q 20: "یاد" کس شاعر کی شاعری کا کلیدی لفظ ہے؟

A) ابن انشا
B) شهزاد احمد
C) ناصر کاظمی
D) فیض

Q 21: حلال و حرام کا فلسفہ اردو کے کس معروف ناول میں پیش کیا گیا ہے؟

A) خدا کی بستی
B) راجہ گدھ
C) جنت کی تلاش
D) آخری شب کے ہم سفر

Q 22: موجودہ دور کے ادبی جریدہ "الحمرا" کے مدیر کا نام کیا ہے؟

A) شاہد علی خاں
B) ممتاز احمد خان
C) عطا الحق قاسمی
D) ڈاکٹر تحسین فراقی

Q 23: ”پنواڑی" اردو کی معروف نظم ہے۔ یہ کس کے قلم کا شاہکار ہے؟

A) وزیر آغا
B) ن-م-راشد
C) مجید امجد
D) احمد ندیم قاسمی

Q 24: "سروائ" سینا کس کا شعری مجموعہ ہے؟

A) فیض احمد فیض
B) تصدق حسین خالد
C) مجید امجد
D) ن-م-راشد

Q 25: پاکستانی ادب کی تحریک کی اولین آواز کس نے بلند کی؟

A) سلیم احمد
B) رشید امجد
C) محمد حسن عسکری
D) ڈاکٹر تحسین فراقی