Kaleed-e-Urdu Paper 6 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 6 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 1: اردو کے معروف مزاح نگار پطرس بخاری کس زبان کے استاد تھے؟

A) پنجابی
B) فارسی
C) اردو
D) انگریزی

Q 2: مولانا حالی کی تصنیف " حیات جاوید پہلی بار کب شائع ہوئی؟

A) 1901
B) 1905
C) 1910
D) 1914

Q 3: علامہ اقبال کی معروف نظم " بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

A) بانگ درا
B) بال جبریل
C) ضرب کلیم
D) ارمغان حجاز

Q 4: مشرقی تمدن کا آخری نمونہ ( گزشتہ لکھنو اردو میں عمرانیات کی پہلی کتاب ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

A) رجب علی بیگ سرور
B) مولانا عبد الحلیم شرر
C) مرزا ہادی رسوا
D) مسعود حسن رضوی ادیب

Q 5: "اے غزال شب" معروف ناول ہے، ناول نگار کون ہیں؟

A) قرة العین حیدر
B) انتظار حسین
C) بشری رحمن
D) مستنصر حسین تارڑ

Q 6: مولانا عبد الحلیم شرر کے ناول فردوس بریں کی داستان کا موضوع کیا ہے؟

A) بغداد کی بربادی
B) داستان باغ ارم
C) فرقہ باطنیہ کی تحریک
D) سقوط غرناطہ

Q 7: "کار جہاں دراز ہے" اور "چاندنی بیگم" کس کے ناول ہیں؟

A) انتظار حسین
B) قرة العین حیدر
C) بشری رحمن
D) مستنصر حسین تارڑ

Q 8: اردو کے ناولوں "آگے سمندر ہے"، "بستی" اور "چاند گہن" سے کس ناول نگار کا نام ذہن میں آتا ہے؟

A) شوکت صدیقی
B) احسن فاروقی
C) انتظار حسین
D) راجندر سنگھ بیدی

Q 9: پیر کامل کس کا لکھا ناول ہے؟

A) عمیرہ احمد
B) بانو قدسیہ
C) بشری رحمن
D) اے۔ آر خاتون

Q 10: سعادت حسن منٹو کے اکلوتے ناول کا نام ہے:

A) منشو نامہ
B) منٹو راما
C) آتش پارے
D) بغیر عنوان کے

Q 11: غلام عباس کا ناولٹ کون سا ہے؟

A) آنندی
B) جاڑے کی چاندنی
C) کن رس
D) گوندنی والا تکیہ

Q 12: "دشت سوس" کس کا لکھا نا ول ہے؟

A) بانو قدسیہ
B) خدیجہ مستور
C) جمیلہ ہاشمی
D) الطاف فاطمہ

Q 13: "اداس نسلیں"، "رات" اور "قید اردو" کے معروف ناولوں کے نام ہیں۔ ان کے مصنف کون ہیں؟

A) مستنصر حسین تارڑ
B) انتظار حسین
C) عبداللہ حسین
D) الطاف فاطمہ

Q 14: "امربیل"، "حاصل گھاٹ"، "دوسرا دروازہ" اور "دست بستہ" کس کے ناول ہیں؟

A) خدیجه مستور
B) بانو قدسیہ
C) الطاف فاطمہ
D) قرة العین حیدر

Q 15: "میرا گاؤں" اردو کا معروف ناول ہے۔ مصنف کا نام کیا ہے؟

A) مرزا ادیب
B) عبداللہ حسین
C) غلام الثقلین نقوی
D) عزیز احمد

Q 16: آخری معرکہ اور آخری چٹان تاریخی ناول کس کے علم کا شہکار ہیں؟

A) نسیم حجازی
B) ایم اسلم
C) قمر اجنالوی
D) مولانا عبد الحلیم شرر

Q 17: "ایک محبت اور سہی"، "خدا اور محبت" اور "صلیب عشق" ناولوں کے مصنف کا نام کیا ہے؟

A) عبداللہ حسین
B) عمیرہ احمد
C) ہاشم ندیم
D) مستنصر حسین تارڑ

Q 18: "دھنک پر قدم" اور "سات سمندر پار" اردو کے معروف سفر نامے ہیں۔ مصنف کا کیا نام ہے؟

A) محمود نظامی
B) ماہر القادری
C) شیخ منظور الہی
D) بیگم اختر ریاض الدین

Q 19: "اب انھیں ڈھونڈ" خاکوں پر مبنی کتاب کے مصنف ہیں

A) صابر لودهی
B) ڈاکٹر علی محمد خان
C) ڈاکٹر آغا سہیل
D) ڈاکٹر انور سدید

Q 20: خاکوں پر مبنی معروف تصنیف "چند ہم عصر" کے مصنف ہیں؟

A) محمد طفیل
B) مولوی عبد الحق
C) رشید احمد صدیقی
D) مرزا فرحت اللہ بیگ

Q 21: "چلتے ہوتو چین کو چلیے"، "ابن بطوطہ کے تعاقب میں"، "آوارہ گرد کی ڈائری" کس کے سفر نامے ہیں؟

A) مستنصر حسین تارڑ
B) عطاء الحق قاسمی
C) محمود نظامی
D) ابن انشا

Q 22: "اردو کی آخری کتاب" کے مصنف کون ہیں؟

A) اشفاق احمد
B) مولانا محمد حسین آزاد
C) ابن انشا
D) شفیق الرحمن

Q 23: "شش و پنج میں پڑنا" قواعد کی رو سے کیا ہے؟ صحیح ترین جواب دیجیے:

A) محاورہ ہے
B) روز مرہ ہے
C) محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی
D) نہ محاورہ ہے اور نہ روز مترو

Q 24: محاورہ کے لیے لازمی ہے کہ وہ:

A) اپنے مجازی معنی دے
B) اپنے حقئقی معنی دے
C) فقط ایک لفظ پر مشتمل ہو
D) فقط دو لفظوں پر مشتمل ہو

Q 25: روز مرہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ:

A) محاورہ بھی ہو
B) قواعد کے اصول وضوابط کے مطابق ہو
C) اپنے حقئقی معنی دے
D) اپنے مجازی معنی دے