Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 1: مولانا شبلی نعمانی کی وفات کس سن عیسوی میں ہوئی؟

A) 1898
B) 1910
C) 1912
D) 1914

Q 2: "ہوا خاتمہ اردو کے ادب کا" سے یہ حساب جمل 1328ھ کا سال بر آمد ہوتا ہے، یہ کس معروف ادیب کی تاریخ وفات ہے؟

A) مولانا حالی
B) مولا نا محمد حسین آزاد
C) ڈپٹی نذیر احمد
D) مولانا شبلی نعمانی

Q 3: شاعر انقلاب کس کو کہا جاتا ہے؟

A) جوش ملیح آبادی
B) احسان دانش
C) فیض احمد فیض
D) محمد علی جوہر

Q 4: مجاز کا اصل نام کیا ہے؟

A) دھنپت راے
B) اسرار الحق
C) رگھوپتی سہائے
D) گوری شنکر

Q 5: مزاحیہ شاعر انور مسعود کس زبان کے استاد ہیں؟

A) عربی
B) فارسی
C) اردو
D) انگریزی

Q 6:  کبھی "سند باد جہازی" اور کبھی "کولمبس" کے قلمی نام سے فکاہیہ کالم کون لکھتے تھے ؟

A)  چراغ حسن حسرت
B) وقار انبالوی
C) حاجی لق لق
D) عبدالمجید سالک

Q 7: شاعر کشمیر کے لقب سے کون منصب ہیں؟

A) چودھری خوشی محمد
B) محمد دین فوق
C) علامہ اقبال
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 8: علامہ اقبال اپنے آپ کو کس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے؟

A)  حافظ شیرازی
B) مولانا روم
C) شمس تبریزی
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 9: "روشنائی" کس کی تصنیف ہے؟

A) مہدی افادی
B) عبد المجید سالک
C) سجاد ظہیر
D) فیض احمد فیض

Q 10: کلیات میرا جی کو کس نے مرتب کیا ؟

A) اختر الایمان
B) ڈاکٹر وحید قریشی
C) ڈاکٹر جمیل جالبی
D)  مشفق خواجہ

Q 11: علامہ اقبال کی طویل نظم ” طلوع اسلام" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

A) با نگ درا
B) بال جبریل
C) ضرب کلیم
D) ارمغان حجاز

Q 12: علامہ اقبال کی معروف نظم "بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو" ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

A) با نگ درا
B) بال جبریل
C) ضرب کلیم
D) ارمغان حجاز

Q 13: مولانا حالی کی تصنیف ”حیات جاوید" پہلی بار کب شائع ہوئی ؟

A) 1901
B) 1902
C) 1903
D) 1904

Q 14: "جو رہی سو بے خبری رہی" کس شاعرہ کی آپ بیتی ہے؟

A) کشور نامید
B) ادا جعفری
C) امرتا پریتم
D) زیره نگاه

Q 15: یہ بازی عشق کی بازی ہے کس کی آپ بیتی ہے؟

A) فرخندہ شہرت بخاری
B) کشور ناہید
C) بشری رحمن
D) قرة العین حیدر

Q 16: "اے غزال شب" معروف ناول ہے، ناول نگار کون ہیں؟

A) قرة العین حیدر
B) انتظار حسین
C) بشری رحمن
D) مستنصر حسین تارڑ

Q 17: "فرهنگ عامرہ" کس کا مرتب کردہ لخت ہے؟

A) عبداللہ خاں خویشگی
B) سید احمد دہلوی
C) وارث سرہندی
D)  نور احسن

Q 18: 2012ء میں ڈاکٹر جمیل جالبی کی کتاب "تاریخ ادب اردو" کی کون سی جلد شائع ہوئی؟

A) دوسری جلد
B) تیسری جلد
C) چوتھی جلد
D) پانچویں جلد

Q 19: "کلیات یگانہ" کو کس نے مرتب کیا ؟

A) ڈاکٹر جمیل جالبی
B) آصف فرخی
C) مشفق خواجه
D) خواجہ محمد زکریا

Q 20: "شام شہر یاراں" کس کے شعری مجموعے کا نام ہے؟

A)  میرا جی
B) فیض احمد فیض
C) احمد فراز
D) جوش ملیح آبادی

Q 21: "مخزن" کا آغاز کس شہر سے ہوا؟

A) د ہلی
B) لاھور
C) علی گڑھ
D) لکھنو

Q 22: ن-م راشد کا آخری مجموعہ کلام ہے

A) گمان کا ممکن
B)  ایران میں اجنبی
C) ما ورا
D) انسان

Q 23: حیات جاوید اردو کی اہم ترین سوانح عمری ہے۔ یہ سوانح عمری پہلی بار کب شائع ہوئی تھی ؟

A) 1901
B) 1903
C) 1905
D) 1907

Q 24: تعلیم بالغاں اور مرزا غالب بندر روڈ پر ڈرامے کس کی تخلیق ہیں؟

A) حسینہ معین
B) خواجہ معین الدین
C) قرة العین حیدر
D) اشفاق احمد

Q 25: شام شعر یاراں مشتاق احمد یوسفی کی تصنیف شمار ہوتی ہے۔ یہ کب شائع ہوئی ؟

A) 1912
B) 1913
C) 1914
D)  ان میں سے کوئی نہیں