Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 1: "خامہ بگوش" کس مزاح نگار کا قلمی نام ہے؟

A) مشفق خواجہ
B) شوکت تھانوی
C) کرنل محمد خاں
D) طفیل احمد جمالی

Q 2: یاس یگانہ چنگیزی کا اصل نام کیا ہے؟

A) مرزا عاشق حسین
B) مرزا واجد حسین
C) مرزا منظور حسین
D) مرزا شریف حسین

Q 3: اردو کے کس شاعر کو "خیام الہند" کہا جاتا ہے؟

A) عبد الحمید عدم
B) جوش ملیح آبادی
C) احسان دانش
D) بیدل حیدری

Q 4: باقی صدیقی کا اصل نام کیا ہے؟

A) محمد اشرف
B) امجد اسلم
C) محمد امیر
D) محمد افضل

Q 5: ساحر لدھیانوی کا اصل نام کیا ہے؟

A) عبد الله
B) عبدالباقی
C) عبد الحئی
D) عبدالستار

Q 6: جوش ملیح آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

A) مسعود الحسن
B) شبیر حسن خاں
C) عبدالکریم
D) عطا حسین

Q 7: سن ولادت 1817 ء اور سن وفات 1898ء ہے، جدید اردو ادب کے ارکانِ خمسہ میں سے کس کا نام ذہن میں آتا ہے؟

A) سر سید احمد خان
B) خواجہ الطاف حسین حالی
C) مولا نا شبلی نعمانی
D) مولا نا محمد حسین آزاد

Q 8: ن-م راشد جدید اردو شاعری کا اہم نام ہے۔ بتائیے ن ۔ م کس نام کا مخفف ہے؟

A) نور محمد
B) نذر محمد
C) نوید ملک
D) ناصر محمود

Q 9: اردو میں "طبقہ نسواں کا حسن" کسے کہا جاتا ہے؟

A) علامہ راشد الخیری
B) ہاجرہ مسرور
C) خد یجہ مستور
D) ڈپٹی نذیر احمد

Q 10: بہادر شاہ ظفر نے "خاقانی ہند" کا خطاب کسے عطا کیا تھا؟

A) شاہ نصیر
B) شیخ ابراہیم ذوق
C) مومن خاں مومن
D) مرزا غالب

Q 11: اردو میں شاعر مزدور کسے کہا جاتا ہے؟

A) افضل پرویز
B) تنویر سپرا
C) سبط علی صبا
D) احسان دانش

Q 12: اردو کے اولین افسانہ نویس پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟

A) دھپت راے
B) رگھوپتی سہائے
C) رتن ناتھ
D) دیا شنکر

Q 13: مولانا محمد حسین آزاد کہاں مدفون ہیں؟

A) دلی
B) بنارس
C) لاہور
D) لکھنو

Q 14: "جام جم" کس انشا پرداز کی پہلی تصنیف ہے؟

A) عبد الحلیم شرر
B) سرسید احمد خان
C) علامہ راشد الخیری
D) رتن ناتھ سرشار

Q 15: "منہ ول کعبے شریف" کس ادیب کا سفر نامہ حج ہے؟

A) خواجہ حسن نظامی
B) مستنصر حسین تارڑ
C) بشری رحمن
D) ممتاز مفتی

Q 16: یعنی، گویا اور لیکن ایک ہی شاعر کے شعری مجموعوں کے نام ہیں ، شاعر بتائیے؟

A) رئیس امروہوی
B) اسلم کوثر
C) انور شعور
D) جون ایلیا

Q 17: ڈاکٹر سلیم اختر کی آپ بیتی کا نام کیا ہے؟

A) بندگلی میں شام
B) یاد عہد رفتہ
C) مرے ماہ وسال
D) نشان جگر سوختہ

Q 18: "آنگن" قیام پاکستان کے موضوع پر اردو کا معروف ناول ہے، مصنف کا نام بتائیے؟

A) ہاجرہ مسرور
B) خدیجہ مستور
C) الطاف فاطمہ
D) جیلانی بانو

Q 19: اردو کے ناولوں "تذکرہ"، "آگے سمندر ہے"، "بستی" اور "چاند گہن" کے نام سے کس ناول نویس کا نام ذہن میں آتا ہے؟

A) فاروقی احسن
B) شوکت صدیقی
C) انتظار حسین
D) راجندر سنگھ بیدی

Q 20: مغرب کے تنقیدی اصول کس کی لکھی کتاب ہے؟

A) ڈاکٹر سجاد باقر رضوی
B) ڈاکٹر وحید قریشی
C) ڈاکٹر جمیل جالبی
D) ڈاکٹر سید عبداللہ

Q 21: "کاشف الحقائق“ کے مصنف کا نام کیا ہے؟

A) مولوی وحید الدین سلیم
B) امداد امام اثر
C) محمد دین تاثیر
D) ڈاکٹر سید عبداللہ

Q 22: "چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل" کس کا شعری کلیات ہے؟

A) شکیب جلالی
B) وزیر آغا
C) سبط علی صبا
D) اقبال ساجد

Q 23: "اندر سبھا" کو بعض ناقدین اردو کا پہلا ڈراما قرار دیتے ہیں، اس کے مصنف کون ہیں؟

A) امانت لکھنوی
B) واجد علی شاہ
C) آغا حشر کاشمیری
D) حکیم احمد شجاع

Q 24: "ارسطو سے ایلیٹ تک" کس کی مرتبہ کتاب ہے

A) محمد علی صدیقی
B) محمد حسن عسکری
C) ڈاکٹر جمیل جالبی
D) سلیم احمد

Q 25: "روزن دیوار سے" کے عنوان کے تحت اخباری کالم کون لکھتے ہیں؟

A) عطاء الحق قاسمی
B) نذیر ناجی
C) حسن نثار
D) امجد اسلام امجد