YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 4 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 76: نظم و نثر میں اجنبی ، نامانوس اور انوکھے الفاظ و محاورات کے استعمال کو کہتے ہیں:
Q 77: ؎ ایک سب آگ، ایک سب پانی۔ دیدہ و دل عذاب ہیں دونوں۔ اس شعر میں کونسی صنعت آئی ہے؟
Q 78: ؎ ایک روشن دماغ تھا، نہ رہا۔ شہر میں اک چراغ تھا، نہ رہا۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی قسم استعمال ہوتی ہے
Q 79: ؎ بلبل ہے کہ ہے مجو ترنم اب تک۔ اس کے سینے میں ہے نغموں کا طلاطم اب تک۔ ”بلبل“ سے کونسی ذات مراد ہے؟
Q 80: ؎ اب جہاں آفتاب میں ہم ہیں۔ یاں کبھو سرو و گل کے سائے تھے۔ میر نے اس شعر میں کس جگہ کا زکر ہے
Q 81: ؎ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں۔ غزل کے اس شعر کو اصطلاح میں کیا کہیں گے؟
Q 82: "دوہا" ہندی زبان کی صنف نظم ہے جو اردو میں بھی رائج ہے، اس میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
Q 83: ؎ مری قدر کر اے زمین سخن! کہ تجھے بات میں آسماں کر دیا۔ اردو شاعری کے حوالے سے تعلی کسے زیب دیتی ہے؟
Q 84: ؎ نالہ کش شیراز کا بلبل ہوا بغداد پر۔ داغ رویا خون کے آنسو جہان آباد پر۔ "شیراز کا بلبل“ سے کون مراد ہے
Q 85: ؎ آج مجھ سا نہیں زمانے میں۔ شاعر نغز گوئے خوش گفتار۔ "شاعر نغز گو" اور "خوش گفتار" کی تعلی کسے زیب دیتی ہے؟
Q 86: "ہاتھ کنگن کو آرسی کیا" اضرب المثل ہے، اس سے کیا مراد لیا جاتا ہے؟
Q 87: "عصمت بی بی از بے چاری" ضرب المثل ہے۔ اس کا مفہوم ہے:
Q 88: "بھان متی کا کنبہ" ضرب المثل ہے ، اس سے کیا مراد ہے؟
Q 89: مولانا عبد الحلیم شرر کے ناول " فردوس بریں" کی داستان کا موضوع کیا ہے؟
Q 90: مرزا غالب کے فارسی مکاتیب پر مبنی کتاب کون سی ہے؟
Q 91: "عجائبات فرہنگ" صنف نثر کے اعتبارسے کیا ہے؟
Q 92: "جہان دانش"، "یادوں کی برات" اور "شہاب نامہ" کا تعلق کسی صنف نثر سے ہے؟
Q 93: مولانا محمد جعفری تھانیسری کی کتاب "کالا پانی" کا تعلق کس صنف نثر سے ہے؟
YMCQs is proudly powered by WordPress