YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 3 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 26: "بیاد صحبت نازک خیالاں " خاکوں کا مجموعہ ہے۔ یہ کس کی تصنیف ہے؟
Q 27: مزاحیہ ماہنامے "نمکدان" کے مدیر کون تھے؟
Q 28: "اخبار اردو" کس ادارے کا ماہنامہ جریدہ ہے؟
Q 29: احمد ندیم قاسمی کس عہد ساز ادبی جریدے کے مدیر تھے ؟
Q 30: جلال و جمال محیط ، شعلہ گل اور لوح خاک جیسے شعری مجموعوں کے نام سے کس شاعر کا نام ذہن میں آتا ہے؟
Q 31: انگلیاں فگار اپنی کس کا شعری مجموعہ ہے
Q 32: معروف ادبی ماہنامے "نگار" کے بانی مدیر کون تھے؟
Q 33: افسانہ گڈریا کس افسانہ نویس کی تخلیق ہے؟
Q 34: "میرے ہم سفر" اور "میرے ہم قدم" کس کے لکھے خاکوں کے مجموعے ہیں؟
Q 35: "شوق ہم سفر میرا" کس کا لکھا سفر نامہ ہے؟
Q 36: یاد داشتوں پر مبنی کتاب بند گلی میں شام کس کی تصنیف ہے؟
Q 37: "حسن انجلینا" " ایام عرب " "فتح اندلس" اور "فلورا فلورنڈا" قبیل کے تاریخی ناولوں سے کس ناول نویس کا نام ذہن میں آتا ہے؟
Q 38: سرسید احمد خاں کس معروف شاعر سے اپنی کتاب کا دیباچہ لکھوانا چاہتے تھے؟
Q 39: "گزشتہ لکنھو"عمرانیات کے موضوع پر اردو کی اولین کتاب ہے، مصنف کا نام بتائیے؟
Q 40: "فرہنگ آصفیہ" کے مصنف کون ہیں؟
Q 41: "زکر میر کس کی خود نوشت ہے؟
Q 42: تحقیقات چشتئ آسار لاھور کے بارے میں بڑی موقر کتاب ہے؟
Q 43: علامہ اقبال کی نظم " ابلیس کی مجلس شوری ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
Q 44: گھبراہٹ، ملاوٹ ، سجاوٹ، بناوٹ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
Q 45: کتابچہ باغیچہ ، صندوقچہ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
Q 46: فعل متعدی کون سا فعل ہے؟
Q 47: ؎ آمد ہے کربلا کے نیستاں میں شیر کی - اس مصرعے میں علیم بیان کی کون سی صورت استعمال ہوتی ہے:
Q 48: ؎ پانی تھا آگ، گرمی روز حساب تھی۔ ماہی جو شیخ موج تک آئی کباب تھی- اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوتی ہے؟
Q 49: وزن، بحر، اور تقطیع کا فن اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟
Q 50: کسی ایسے لفظ یا جملے کے بعد، جس سے کوئی جذبہ مثلا غصہ، حیرت ، خوف، ندامت، نفرت وغیرہ کا اظہار ہو، رموز اوقاف کی کون سی علامت لگائی جاتی ہے؟
YMCQs is proudly powered by WordPress