YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 1 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 1 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 76: "سیر کہسار" کس کا لکھا نا ول ہے؟
Q 77: نواب میرزا داغ کی والدہ وزیر بیگم کس ناول کا مرکزی کردار ہے؟
Q 78: کولمبس اور سند باد جہازی کے قلمی نام سے کس نے فکاہیہ کالم لکھے؟
Q 79: "بھارت میں قید کی داستاں"، " نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" اور "ہمہ یاراں دوزخ" کس کی تصانیف ہے؟
Q 80: ملا رموزی (گلابی اردو والے) کا اصل نام کیا ہے؟
Q 81: "چاکیواڑہ میں وصال" کس مشہور طنز و مزاح نگار کا ناول ہے؟
Q 82: ؎ جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں- خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں۔ اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟
Q 83: "اصول انتقاد ادبیات" کس کی تصنیف ہے؟
Q 84: ماہنامہ "قومی زبان" کس سرکاری ادارے کا جریدہ ہے؟
Q 85: اردو میں کس نے نے "علم الکلام" کی بنیاد رکھی؟
Q 86: "سفر نامہ مصر و روم و شام" کس کی تصنیف ہے؟
Q 87: محمد حسین آزاد اور مولانا حالی نے انجمن پنجاب لاہور کے پلیٹ فارم سے مناظموں کی ابتدا کس سن عیسوی میں کی؟
Q 88: ؎ ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا- وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے- اس شعر میں علم بیان کی کون کی صورت استعمال ہوئی ہے؟
Q 89: ؎ "تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا- جادو ہیں ترے نین، غزالاں سوں کہوں گا-" کس کا شعر ہے؟
Q 90: نسیم حجازی کا تاریخی ناول نگاری میں بڑا نام ہے۔ اُن کے پہلے ناول کا نام کیا ہے؟
Q 91: (1914-1857ء) سے کس ادیب کا نام ذہن میں آتا ہے؟
Q 92: علامہ اقبال کی والدہ کا کیا نام تھا؟
Q 93: علامہ اقبال کے فرزند ڈاکٹر جاوید اقبال نے علامہ اقبال کی سوانح عمری کس عنوان سے لکھی؟
Q 94: "عروج اقبال" کس کی تصنیف ہے؟
Q 95: اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟ ؎ زیر زمیں سے آتا ہے جو گل سو زر بلف- قاروں نے راستے میں لٹایا خزانہ کیا
Q 96: ہر چند مولانا حالی شاعر تھے تاہم انھوں نے ایک مقصدی ناول بھی لکھا، ناول کا نام کیا ہے؟
Q 97: ہفت روزہ الہلال کے حوالے سے کون سے صحافی اور ادیب کا نام ذہن میں آتا ہے؟
Q 98: علم بیان و بدیع کے موضوع پر مشہور کتاب بحر الفصاحت کس کی تصنیف ہے؟
Q 99: ملا وجہی کا اصل نام کیا تھا؟
Q 100: ناول بنیادی طور پر کس زبان کا لفظ ہے؟