YMCQs

Kaleed-e-Urdu Paper 1 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 1 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 51: "افکار و حوادث“ کے عنوان سے کون سے صحافی فکاہیہ کالم لکھتے تھے ؟

A) عبدالمجید سالک
B) احمد ندیم قاسمی
C) چراغ حسن حسرت
D) غلام رسول مہر

Q 52: "مقتدرہ قومی زبان" کا نیا نام کیا ہے؟

A) اداره زبان و بیان
B) ادارہ فروغ اُردو
C) ادارہ ادبیات
D) مجلس قومی زبان

Q 53: اردو میں طنزیہ و مزاحیہ شاعری کا نقطہ آغاز کسے قرار دیا جاتا ہے؟

A) نظیر اکبر آبادی
B) اکبر الہ آبادی
C) جعفر زٹلی
D) نذیر احمد شیخ

Q 54: "غرائب اللغات" کس کی تالیف ہے؟

A) مولوی نور الحسن نیر
B) عبدالواسع ہانسوی
C) وارث سرہندی
D) سید احمد دہلوئ

Q 55: "دکن میں اردو" تحقیق کی معروف کتاب ہے اس کے مصنف کون ہیں؟

A) حافظ محمود شیرانی
B) ابواللیث صدیقی
C) نصیر الدین ہاشمی
D) نور الحسن ہاشمی

Q 56: "قلمی دشمنی" خاکوں کا مجموعہ ہے، مصنف کا نام لکھیے ؟

A) محمد طفیل
B) ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
C) یونس بٹ
D) ممتاز مفتی

Q 57: شاعری میں کسی خاص ڈھب سے انوکھی باتیں بیان کرنا اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے

A) علم بدیع
B) علم بیان
C) علم عروض
D)  صرف ونحو

Q 58: شعر میں کسی بات کی ایسی وجہ بیان کرنا جو حقیقت میں اس کی وجہ نہ ہو علم بدیع کی رو سے کیا کہلاتا ہے؟

A) صنعت ایہام
B) صنعت حسن تعلیل
C) صنعت مراعات النظیر
D) صنعت تضاد

Q 59: انڈین پینل کوڈ کا ترجمہ تعزیرات ہند کے نام سے کیا گیا تھا۔ مترجمین میں نمایاں نام کس کا ہے؟

A) سرسید احمد خاں
B) مولوی ذکا اللہ
C) ڈپٹی نذیر احمد
D) محمد حسین آزاد

Q 60: "سرگزشت" الفاظ کس کی تصنیف ہے؟

A) رشید حسن خان
B) مولوی احمد دین
C) ڈاکٹر سید عبداللہ
D) بابائے اردو مولوی عبد الحق

Q 61: "صحیفہ" اردو کے فروغ کے حوالے سے کون سے معروف ادارے کا جریدہ ہے؟

A) بزم اقبال
B) اکادمی ادبیات
C) مجلس ترقی ادب
D) اقبال اکادمی پاکستان

Q 62: بانو قدسیہ کی تصنیف "لگن اپنی اپنی" نثری صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟

A) ڈراما
B) افسانہ
C) ناول
D) داستان

Q 63: "اندلس میں اجنبی" کس کا لکھا سفر نامہ ہے؟

A) مستنصر حسین تارژ
B) قاضی ولی محمد
C) مختار مسعود
D) شیخ منظور الہی

Q 64: شاعری کی وہ کون سی صنف ہے جس میں محبوب کو جلی کٹی سنائی جاتی ہیں؟

A) بجو گوئ
B) واسوخت
C) ریختی
D) ہزل

Q 65: "جا یئو بدیس" کس مشہور سفر نامے کا پہلا نام تھا؟

A) نکلے تری تلاش میں
B) اندلس میں اجنبی
C) جیسی
D) کے-ٹو کہانی

Q 66: عوام الناس میں مقبول صنف شعر " گیت" کس کلچر کی تخلیق ہے؟

A) پنجابی
B) سرائیکی
C) ہندی
D) سندھی

Q 67: اردو کی پہلی با ضابطہ سوانح عمری کس کتاب کو قرار دیا جاتا ہے؟

A) حیات جاوید
B) حیات سعدی
C) یادگار غالب
D) الفاروق

Q 68: سرسید احمد خاں نے "تہذیب الاخلاق“ کا اجرا کس سن عیسوی میں کیا تھا؟

A) 1870ء
B) 1874ء
C) 1872ء
D) 1876ء

Q 69: "گل بکاولی“ کس مثنوی کا مشہور کردار ہے؟

A) سحر البیان
B) گلزار نسیم
C) خواب و خیال
D) زہر عشق

Q 70: شہزادہ بے نظیر کس مثنوی کا مرکزی کردار ہے؟

A) سحر البیان
B) گلزار نسیم
C) خواب و خیال
D) زہر عشق

Q 71: مومن خان مومن سے قبل "معاملہ بندی" کس شاعر کی نمایاں خصوصیت رہی ہے؟

A) انشااللہ انش
B) امام بخش ناسخ
C) سعادت یار خاں رنگیں
D) قلندر بخش جرات

Q 72: دھوم دھام میں دھام قواعد کی رو سے کیا ہے؟

A) اسم مبالغہ
B) حرف ناقص
C) مہمل
D) لاحقہ

Q 73: انجمن ترقی اردو کا دفتر کس شہر میں واقع ہے؟

A) کراچی
B) اسلام آباد
C) ملتان
D) لاہور

Q 74: ؎ وے صورتیں الہی کس دیس بستیاں ہیں۔ اب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں- یہ کس کا شعر ہے؟

A) میر تقی میر
B) محمد رفیع سودا
C) خواجہ حیدر علی آتش
D) غلام ہمدانی مصحفی

Q 75: ؎ وہ بجلی کا کڑکا تھا یا صوت ہادی- عرب کی زمیں جس نے ساری ہلا دی- میں کون سی صورت استعمال ہوئی ہے؟

A) استعاره
B) مجاز مرسل
C) کنایہ
D) تشبیہ