Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 26: شعر کے حروف کی حرکات وسکنات کے لحاظ سے بحر کے حروف کے ساتھ مطابقت پیدا کرنا کیا کہلاتا ہے؟
A) تقریظ
B) تقطیع
C) تارید
D) تفریس
Q 27: "گریزؔ کس صنف شاعری کی اصطلاح ہے؟
A) مر ثیہ
B) قصیده
C) مثنوی
D) غزل
Q 28: اردو کے معروف ناول نگار ابن صفی کا اصل نام کیا تھا
A) شریف احمد
B) خوشی محمد
C) اسرار احمد
D) توصیف احمد
Q 29: "شاعر خمریات" کس شاعر کو کہتے ہیں؟
A) ریاض خیر آبادی
B) ساغر صدیقی
C) جگر مراد آبادی
D) عبد الحمید عدم
Q 30: "کلیات یگانہ" کے مرتب کون ہیں؟
A) ڈاکٹر فرمان فتح پوری
B) مشفق خواجہ
C) ڈاکٹر معین الدین عقیل
D) ڈاکٹر جمیل جالبی
Q 31: " دلارام" کس معروف ڈرامے کا کردار ہے؟
A) انار کلی
B) رستم و سہراب
C) اندرسبھا
D) تعلیم بالغا ں
Q 32: اُردو کے سب سے پہلے اخبار کا نام تھا:
A) آئینہ امروز
B) سید الاخبار
C) جام جہاں نما
D) جام جم
Q 33: "بزم داستان گویاں" کس ادبی تحریک کا ابتدائی نام تھا؟
A) ترقی پسند تحریک
B) کلاسیکی تحریک
C) رومانوی تحریک
D) حلقہ ارباب ذوق
Q 34: میرا جی کی کتاب " اس نظم میں” کس نوعیت کی کتاب ہے؟
A) تنقید
B) شاعری
C) روداد
D) تحقیق
Q 35: اردو میں سوانح عمری کی صنف کو کس نے رواج دیا؟
A) سر سید احمد خاں
B) مولانا شبلی نعما نی
C) خواجہ الطاف حسین حالی
D) محمد حسین آزاد
Q 36: "سکول" کا لفظ قواعد کی رو سے کیا ہے؟
A) اسم ظرف زماں
B) اسم ظرف مکاں
C) اسم مكبر
D) اسم مصغر
Q 37: "علامتوں کا زوال" معروف تنقیدی کتاب ہے؟
A) انتظار حسین
B) ڈاکٹر سہیل احمد خان
C) ڈاکٹر اسلم فرخی
D) محمد حسن عسکری
Q 38: مشتاق احمد یوسفی کو ان کی کسی کتاب پر آدم جی ادبی انعام ملا!
A) چراغ تلے
B) زرگزشت
C) آپ گم
D) خاکم بدہن
Q 39: "انکار پریشاں" کس کی تقاریر کا مجموعہ ہے؟
A) شورش کاشمیری
B) عطا اللہ شاہ بخاری
C) جسٹس رستم کیانی
D) کوثر نیازی
Q 40: بانو قدسیہ کی تصنیف "مرد ابریشم" کس شخصیت کے بارے میں ہے؟
A) ممتاز مفتی
B) قدرت اللہ شہاب
C) اشفاق احمد
D) انتظار حسین
Q 41: تشبیب کس صنف شاعری کا اہم جزو ہے؟
A) قصیده
B) مرثیہ
C) مثنوی
D) غزل
Q 42: ملا وجہی کس شاہی دربار سے وابستہ تھے
A) عادل شاہی
B) قطب شاہی
C) مغلیہ
D) تغلق
Q 43: ادبی جریدے 'شب خون' کے مدیر کا نام کیا ہے؟
A) شمس الرحمن فاروقی
B) اعجاز صدیقی
C) زبیر رضوی
D) محمود ایاز
Q 44: لکھنوی دبستان شاعری کی صنف "ریختی" کے موجد کون تھے؟
A) خواجہ حیدر علی آتش
B) سعادت یار خان رنگین
C) انشا اللہ خاں
D) احمد علی نسبت
Q 45: "جو رہی سو بے خبری رہی" کس کی لکھی آپ بیتی ہے؟
A) ادا جعفری
B) کشور ناہید
C) شاہدہ حسن
D) زہرہ نگاہ
Q 46: "چچا عبدالباقی" کا کردار کس نے اپنی تحریروں میں متعارف کرایا؟
A) مشتاق احمد یوسفی
B) کرنل محمد خان
C) شفیق الرحمن
D) محمد خالد اختر
Q 47: "اب انھیں ڈھونڈ" خاکوں پر مبنی کتاب کے مصنف کون ہیں؟
A) ڈاکٹرعلی محمد خاں
B) صابر لودهی
C) رئیس احمد جعفری
D) ڈاکٹر انور سدید
Q 48: "پاکستانی ادب- شناخت کی نصف صدی" کس کی لکھی کتاب ہے؟
A) سراج منیر
B) ڈاکٹر غفور شاہ قاسم
C) حفیظ الرحمن خان
D) ڈاکٹر رشید امجد
Q 49: اس مصرعے سے آپ کے ذہن میں کس شاعر کا نام آتا ہے؟ ؎ "نہ جا اُس کے تحمل پر کہ بے ڈھب ہے گرفت اس کی"
A) مولانا محمد علی جوہر
B) مولانا حالی
C) حسرت موہانی
D) مولانا ظفر علی خاں
Q 50: یادداشتوں پر مبنی کتاب ”بندگلی میں شام" کس کی تصنیف ہے؟
A) ناصر کاظمی
B) احمد عقیل روبی
C) توصیف تبسم
D) شہزاد احمد