YMCQs » Information Officer and Media Monitoring Officer 2024 PPSC Past Paper
Attempt to solve past paper MCQs from the information officer and media monitoring officer exam conducted by the PPSC in 2024. This paper includes MCQs of 100 marks from a variety of subjects.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 76: What is 70 percent of 900?
Q 77: The average age of A, B, C, D and E is 40 years. The average age of A and B is 35 years and the average of C and D is 42 years: Age of E is:
Q 78: ان ازواج مطہرات میں سے کن کا انتقال ہجری میں ہوا؟
Q 79: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا؟
Q 80: قرآن پاک کا سب سے پہلے ترجمہ کسی مغربی زبان میں کیا گیا؟
Q 81: حضرت ابو عبیدہ بن جراح کہاں مدفون ہیں؟
Q 82: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں اسلامی سلطنت کا کل رقبہ کتنا تھا
Q 83: امام شافعی کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
Q 84: مطلقہ غیر مدخولہ کی عدت کیا ہے؟
Q 85: شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے؟
Q 86: ان میں سے درست جملہ کا انتخاب کریں؟
Q 87: شاعری میری ایجاد ہے" یہ کس کا جملہ ہے؟"
Q 88: یہ فیضان نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اس شعر میں علامہ اقبال نے کسی صنف کو برتا ہے ؟
Q 89: گاندھی از گجرات بھاوے از دکن ننگے پاؤں، ننگے سر، ننگے بدن۔ اس معروف پیروڈی کے خالق کون ہیں؟
Q 90: اسرار الحق کس شاعر کا نام ہے؟
Q 91: علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپا؟
Q 92: گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہے۔ اس سے کیا مراد ہے ؟
Q 93: ادبی تنقید اور اسلوبیات کے مصنف ہیں؟
Q 94: اردو کس زبان سے مشتق ہے؟
YMCQs is proudly powered by WordPress