PPSC Protocol Assistant S&GD 2024 MCQs

Below are the PPSC Protocol Assistant MCQs conducted for hiring in the Services and General Department (S&GD) 2024.

PPSC Protocol Assistant Services and General Department (S&GD) 2024 Paper MCQs

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 76: اردو ادب میں فن پارے کی خوبی یا خامی بیان کرنا کہلاتا ہے ؟

A) تنقید
B) معیار
C) تبره
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 77: جداگانہ شعر کس سے تعلق رکھتا ہے؟

A) ماتم
B) قصیده
C) مرثیہ
D) غزل

Q 78: نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے؟

A) صاف جواب دینا
B) لڑائی کروانا
C) ٹال دینا
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 79: مکڑا اور مکھی کسی کی نظم ہے؟

A) محمد حسین آزاد
B) علامہ اقبال
C) مرزا غالب
D) None of these

Q 80: دل اور دلی کی شاعری کس نے لکھی؟

A) ابراہیم ذوق
B) مرزا غالب
C) میر تقی میر
D) علامہ اقبال

Q 81: قصد کرنا کے معنی کیا ہیں؟

A) ارادہ کرنا
B) سوال کرنا
C) مدد کرنا
D) معاف کرنا

Q 82: رات بھنگی ہونا کا مطلب ہے ؟

A) مغرب کے بعد کا وقت
B) آدھی رات کے بعد کا وقت
C) سردیوں کی رات
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 83: پیار کا پہلا شہر کس کا ناول ہے ؟

A) ابن انشاء
B) مستنسر حسین تارڑ
C) عابد علی
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 84: کس بادشاہ نے بنی اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجائی تھی؟

A) نمرود
B) بامان
C) فرعون
D) بابل کے فرماروا بخت نصر

Q 85: کس راوی کو صادق اور ظابطہ ثابت کرنا کہلاتا ہے؟

A) جرح
B) تعدیل
C) روایت
D) ان میں سے کوئی نہیں