PPSC Excise and Taxation Inspector Past Paper 2024 (Morning) MCQs

Attempt and solve MCQs from Excise and Taxation Inspector 2024 Morning batch conducted by the PPSC. There are 100 MCQs in excise and taxation paper. These MCQs cover a variety of topics from the PPSC syllabus for the excise and taxation officer. You can also read explanation for these MCQs.

Excise and Taxation Past Paper 2024 Morning MCQs

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 76: Numeric pad is present In:

A) Keyboard
B) Mouse
C) Joy stick
D) All of these

Q 77: In 1946, ________ protest against British Government for bad food and low salary.

A) Royal lndian Navy Officers
B) Punjab Labour Force
C) Indian Army
D) None of these

Q 78: Which of the following extension used in MS PowerPoint:

A) .docx
B) .xlsx
C) .ppt
D) .jpeg

Q 79: The Ashloq of Baba Fareed Ganj Shakar is included in which scripture:

A) Guru Grunth
B) Gita
C) Ramayana
D) Mahabharat

Q 80: حضرت عمر کا دور خلافت کب شروع ہوا؟

A) 13 ہجری
B) 14 ہجری
C) 15 ہجری
D) 18 ہجری

Q 81: رسول اکرم ﷺ کی امہات المومنین سے کن کا نام رملہ تھا؟

A) حضرت ام حبیبه
B) حضرت صفیہ
C) حضرت ام سلمہ
D) حضرت حفصہ

Q 82: صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کس نے کی؟

A) ابوسفیان
B) خالد بن ولید
C) سبیل بن عمرو
D) حارث بن ہشام

Q 83: عہد صدیقی میں سب سے پہلے جھوٹی نبوت کا دعوی کس نے کیا؟

A) سجاع
B) اسود عنسی
C) حارث
D) طلیحہ

Q 84: پھر لوٹا ہے خورشید جہاں تاب سفر سے۔ پھر نور سحر دست و گریباں ہے سحر سے۔ فیض احمد فیض کے اس شعر میں مرکب اضافی کتنی بار استعمال ہوا ہے

A) ایک بار
B) دو بار
C) تین بار
D) چار بار

Q 85: صومعہ کسے کہتے ہیں؟

A) یہودیوں کی عبادت گاہ
B) یہودیوں کا پادری
C) عیسائیوں کی عبادت گاہ
D) پاکیزہ عورتیں

Q 86: حضرت عمر نے حضرت خالد بن ولید کو معزول کر کے کس کو سپہ سالارمقرر کیا؟

A) حضرت ابو عبیدہ بن الجراح
B) حضرت علی
C) حضرت اسامہ بن زید
D) حضرت سعد ابی وقاص

Q 87: سورہ الانفال میں کن دو گر ہوں کا ذکر ہے؟

A) عرب اور حجم
B) کفار اور منافقین
C) ابوسفیان اور ابو جہل
D) مسلمان اور یہود

Q 88: خالد جاوید کی کتاب ایک خنجر پانی میں کا موضوع ہے؟

A) آبی آلودگی
B) آبی جنگیں
C) پاک بھارت تنازعہ
D) سمندر کا خشک ہونا

Q 89: ادات تشبیہ سے کیا مراد ہے؟

A) مشبه
B) مشبه به
C) حرف تشبیه
D) وجه شبه

Q 90: وارث ڈرامہ میں مرکزی کردار کون تھا ؟

A) محبوب عالم
B) عظمی گیلانی
C) منور سعید
D) شجاعت ہاشمی

Q 91: اردو نثر میں تنقید کا آغاز سب سے پہلے کس نے کیا؟

A) ملا وجہی
B) سودا
C) خواجہ میر درد
D) ابن انشا

Q 92: خدا کرے تمھیں مشکلوں سے پالا نہ پڑے۔ اس جملے میں پالا پڑنےسے کیا مراد ہے؟

A) سردی لگنا
B) واسطہ پڑنا
C) موسم کی سختی
D) پریشانی کا سامنا کرنا

Q 93: دلی کا دبستان شعاعری کس کی کتاب ہے؟

A) عبدالمجید سالک
B) انور سدید
C) نور الحسن ہاشمی
D) قاضی عبد الودود

Q 94: علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اٹھا چھپا ہے؟

A) ضرب کلیم
B) ارمغان حجاز
C) بانگ درا
D) بال جبریل

Q 95: ہادیہ کس کی تصنیف ہے؟

A) غلام محمد قاصر
B) جمیل احمد عدیل
C) علی عباس حسینی
D) سید احمد خان

Q 96: پہلا سفر نامہ یوسف کمبل پوش نے کسی عنوان سے لکھا؟

A) عجائبات فرنگ
B) سفرنصیب
C) سفر در سفر
D) نکلے تری تلاش میں

Q 97: منیر نیازی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

A) ساہیوال
B) ہوشیار پور
C) میانوالی
D) جالندھر