PPSC Deputy Secretary and Deputy Controller BISE Paper 2024 MCQs

Here are the past paper MCQs for PPSC Deputy Secretary and Deputy Controller Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) held in 2024.

PPSC Deputy Controller paper MCQs for Board of Intermediate and Secondary Education (BISE) 2024

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 76: Who was the wife of Hazrat Usman ibn Affan (RA) who migrated twice?

A) Hazrat Umm Habibi (RA)
B) Hazrat Asma bint Umais (RA)
C) Hazrat Ummul Banin (RA)
D) Hazrat Ruqayah (RA)

Q 77: موت کی کتاب خالد جاوید کی کسی صنف ادب سے تعلق رکھتی ہے؟

A) شاعری
B) ناول
C) افسانه
D) تنقید

Q 78: انسان اور آدمی کتاب کس نے لکھی؟

A) محمد حسن عسکری
B) سعادت حسن منٹو
C) احمد فراز
D) فیض احمد فیض

Q 79: قرۃالعین کی مشہور تصنیف آگ کا دریا کا عنوان کس شاعر کے مصرعے سے لیا گیا ہے؟

A) صوفی تبسم
B) جگر مرادآبادی
C) عابد علی
D) پروین شاکر

Q 80: لوح بھی تیرے کلام بھی تیرے۔ یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟

A) علامہ اقبال
B) مرزا غالب
C) فیض احمد فیض
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 81: بابائے اردو کے لقب سے کس شخص کو یاد کیا داتا ہے؟

A) محمد حسین آزاد
B) قتیل شفائی
C) مولوی عبدالحق
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 82: مغربی تنقید میں ارسطو کا مقام آج بھی ہے۔ یہ قول کس کا ہے؟

A) احمد ندیم قاسمی
B) جمیل احمد جالبی
C) قمر ارشد
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 83: تارا چمکنا کا کیا مطلب ہے؟

A) نیچے گرنا
B) عروج آنا
C) ستارے کی چمک
D) مست ہو جانا

Q 84: گل بگاولی کا زکر کس مثنوی میں ہے؟

A) سحرالبیان
B) ذہرعشق
C) گلزار نسیم
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 85: زمانہ جاہلیت میں کس صحابی کا نام عبدالکعبہ تھا؟

A) حضرت ابوبکر
B) حضرت عمر
C) حضرت عثمان
D) حضرت علی

Q 86: غزوہ احد کس ہجری میں ہوئی؟

A) 2
B) 3
C) 4
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 87: طلیحہ بن خویلد اسدی کی سرکوبی کے لئے حضرت ابوبکر صدیق نے کس کی قیادت میں لشکر بھیجا؟

A) حضرت ابو عبیدہ
B) حضرت خالد بن ولید
C) حضرت معاز
D) ان میں سے کوئی نہیں