Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 76: Correct the following. You had bettor looked for some other options.
A) You had bettor look for some other options.
B) You had better looking for some other options.
C) You had better looked for some other options.
D) None of these
Q 77: She would be a doctor _________ the next year.
A) On
B) By
C) To
D) Till
Q 78: Choose the best English translation of the given Proverb: اندھوں میں کانا راجہ
A) A king in the palace
B) Great Braggart, little doers
C) A figure among ciphers
D) None of these
Q 79: Diana would have got up earlier if __________
A) she knew the train left at 6.30
B) the alarm clock went off on time
C) you could have woken her up
D) she could sleep well
Q 80: Change narration: I said to her, "Please sit down”.
A) I ordered her to sit down please.
B) I requested her to sit down.
C) I said her to sit down please.
D) I requested her please to sit down.
Q 81: آفتاب لب بام ہوتا ہے کیا مراد ہے؟
A) موت کے قریب ہونا
B) ناراض ہونا
C) سورج طلوع ہونا
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 82: علم عروض کے مطابق بحریا بور کے ارکان میں اگر کوئی دو حرفی لفظ آ جائے کہلاتا ہے ؟
A) ردیف
B) رکن
C) سبب
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 83: اردو غزل کے اہم موڑ کس کی تصنیف ہے ؟
A) میرانیس
B) شمس الرحمن فاروقی
C) بہادر شاہ ظفر
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 84: ایسا حرف یا حروف کا مجموعہ جو ایک بامعنی الفاظ کے پیچھے لگانے سے ایک کا مطلب الگاتا ہے کیاکہلاتا ہے؟
A) سابقہ
B) روزمره
C) ضرب المثل
D) لاحقہ
Q 85: کتاب تنہا تنہا نظم کسی شاعر نے لکھی؟
A) مولانا الطاف حسین حالی
B) علامہ اقبال
C) احمد فراز
D) ناصر کاظمی
Q 86: علامہ اقبال کی نظم ہمدردی کسی رائٹر سے ماخوذ ہے ؟
A) ولیم کو پر
B) لارنس
C) شیئکسپیر
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 87: معترضہ یا غیر معترضہ جملوں کی وضاحت کے لیے کونسی علامت استعمال کی جاتی ہے ؟
A) قوسین
B) واوین
C) سکنہ
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 88: ایسا اسم جو اسم یا اسم کی جگہ پر جو استعمال ہوتا ہے کہلاتا ہے ؟
A) اسم جام
B) اسم نکرہ
C) اسم ضمیر
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 89: مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ املاء کے اعتبار سے صحیح ہے؟ (
A) ابا جان! السلام علیکم
B) ابا جان ! اسلام علیکم
C) ابا جان! اسلام علیکم
D) ابا جان! اسلام و علیکم
Q 90: داستان "سحر البیان" کس شاعر نے لکھی؟
A) میر حسن دہلوی
B) میر شیر علی افسوس
C) شمس الرحمن فاروقی
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 91: درجہ ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے ؟
A) ہم دوستوں کے ساتھ جا رہے ہیں۔
B) ہم دوستو کے ساتھ جا رہے ہیں۔
C) ہم دونوں کے ساتھ جا رہے ہیں۔
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 92: عمرو بن عبدود کو غزوہ خندق میں کس نے قتل کیا ؟
A) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
B) حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
C) حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
D) حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
Q 93: قوم ثمود کا تعلق کس نبی سے تھا؟
A) حضرت صالح
B) حضرت لوط
C) حضرت نوح
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 94: قرآن پاک کی کس سورت کو احسن و القصص کہا جاتا ہے ؟
A) سورہ یوسف
B) سورہ حسن
C) سوره البقره
D) سوره عمران
Q 95: کس صحابی کا نام قرآن مجید میں آیا ہے؟
A) حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ
B) حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
C) حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
D) ان میں سے کوئی نہیں
Q 96: حضرت خالد بن ولید کو سیف اللہ کا لقب کس غزوہ میں ملا؟
A) غزوہ تبوک
B) غزوہ خندق
C) غزوہ احد
D) غزوہ موتہ