Excise and Taxation Inspector Past Paper 2024 Evening Batch (PPSC)

Here is the past paper for Excise and Taxation Inspector post conducted in 2024 for the evening batch by the PPSC. This paper is based on MCQs from General Knowledge, Islamic Studies, General Science and other related subjects. Attempt and solve the past papers.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 76: ____________ are sandy depressions in a sand dune ecosystem (psammosere) caused by the removal of sediments by wind:

A) Deflation
B) lnselberg
C) Blowouts
D) Evaporates

Q 77: If P : Q : = 8 : 15 and Q : R = 3 : 2, then find P: Q : R?

A) 8 : 15 : 7
B) 8 : 15 : 10
C) 7 : 15 : 8
D) 10 : 15 : 8

Q 78: It was a mistake that I didn't ____________ the contract before signing it.

A) Look through
B) Read
C) See out
D) Check out

Q 79: Sohail Warrarich is a famous:

A) Actor
B) Journalist
C) Scientist
D) Politician

Q 80: Pakistan made sugar from sugarcane and _______.

A) Carrot
B) Beet
C) Banana
D) Mango

Q 81: Ear is to Deafness as Legs are to:

A) Blindness
B) Paralysis
C) Injury
D) Weakness

Q 82: The Intensity of earthquake is measured in:

A) Beaufort scale
B) Richter scale
C) Mohs scale
D) None of these

Q 83: Which of the following is a graphic change format extension?

A) GIF
B) JPEG
C) MPG
D) All of these

Q 84: Who was the first male Shaheed (martyr) of Islam?

A) Hazart Shoalb Roomi (R.A}
B) Hazart Hamza (RA)
C) Hazart Haris Bin Halla (RA)
D) Hazart Zald Bin Hans (RA)

Q 85: درست املا کا انتخاب کیجئے۔

A) کیجئے
B) کیجیے
C) کیجے
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 86: قبلہ کی تبدیلی کس ہجری میں ہوا؟

A) ایک ہجری
B) دو ہجری
C) تین ہجری
D) چار ہجری

Q 87: ہمام بن منبہ کا حضرت ابو ہریرہ کے ساتھ کیا تعلق تھا ؟

A) دوست
B) رشتہ دار
C) استاد
D) شاگرد

Q 88: واقعہ افک کس غزوہ میں پیش آیا؟

A) غزوہ بنی مصطلق
B) غزوہ طائف
C) غزوہ خندق
D) غزوہ بدر

Q 89: اسلامی جنگوں میں سب سے پہلے منجنیق کب استعمال ہوئی ؟

A) غزوه احد
B) غزوہ خندق
C) غزوہ بدر
D) غزوہ طائف

Q 90: کس نبی کو قرآن پاک نے جادو سے مبرا قرار دیا ہے؟

A) رسول اکرم ﷺ
B) حضرت داؤد علیہ السلام
C) حضرت موسیٰ علیہ السلام
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 91: ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟

A) چیل کے گھر میں ماس کہاں
B) چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
C) چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
D) چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں

Q 92: جدیدیت کی تلاش میں کس کی کتاب ہے؟

A) وحید قریشی
B) ڈاکٹر منیر الزماں منیر
C) محمد حسن عسکری
D) حیات اللہ انصاری

Q 93: تم میرے پاس ہوتے ہو گویا۔ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا یہ شعر کس کا ہے؟

A) غالب
B) میر تقی میر
C) مومن خاں مومن
D) میر درد

Q 94: سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے؟

A) ابرار الحق
B) میر تقی میر
C) عظمت اللہ خاں
D) این انشا

Q 95: بنیے کا بیٹا کچھ ـــــــــــ کر ہی گرتا ہے۔

A) پڑھ
B) کھیل
C) سیکھ
D) دیکھ

Q 96: وزیر آغا کی نظر میں چرنوبل کس کے متعلق تھی؟

A) قدرتی وسائل
B) سائنس اور ٹیکنالوجی
C) ایٹمی پاور
D) موسمیاتی تبدیلی

Q 97: اقبال اور اس کا عہد کس نے لکھی؟

A) جگن ناتھ آزاد
B) ایوب صابر
C) محمد حسین آزاد
D) مولوی عبدالحق

Q 98: مطلع غزل کا کیا کہلا تا ہے؟

A) مطلع
B) نقیب
C) مقطع
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 99: لوح بھی تو قلم بھی تو تیر او جود الکتاب کس کتاب میں ہے ؟

A) ذوق شوق
B) اسرار خودی
C) بال جبریل
D) ارمغان حجاز