CSS Criminology 2024 MCQs

Here you can attempt the past paper MCQs of Assistant conducted for the Services and General Department (S&GD) by the PPSC on December 1, 2024, evening batch.

PPSC Assistant S&GD MCQs for Evening Batch conducted in December 2024.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 76: Choose the grammatically correct sentence from the following. One should do her duty.

A) One should do his duty
B) One should do one’s duty
C) One should do their duty
D) None of these

Q 77: Fill in the blank with the appropriate word. Could you tell me where ___________.

A) the bus station was
B) is the bus station
C) the bus station is
D) was the bus station

Q 78: Choose the correct antonym for the word Dissolution:

A) Persuasion
B) Retribution
C) Compliance
D) Established

Q 79: What is the correct indirect narration of the sentence "Waseem said, 'If I work hard, I will succeed’"?

A) Waseem said that if I work hard, I will succeed.
B) Waseem said that if he worked hard, he would succeed.
C) Waseem says that if he works hard, he will succeed.
D) Waseem said that if he works hard, he will succeed.

Q 80: Choose the best analogous pair: Miser: Spend

A) Warrior: Fight
B) Reserved: Speak
C) Orator: Speech
D) Musician: Compose

Q 81: بایاں پاؤں پوجنا سے کیا مراد ہے؟

A) استاد ماننا
B) دکھ بھری حالت میں رونا
C) عشق میں قربان
D) خوشی منانا

Q 82: مقدمہ شعر و شاعری کو حالی نے کس کتاب میں مقدمہ کے طور پرشامل کیا ؟

A) غزلیات حالی
B) دیوان حالی
C) تحقیق نامه
D) مسدس حالی

Q 83: ان میں سے املاء کے لحاظ سے کونسا فقرہ درست ہے ؟

A) صداعیش دوراں دکھاتا نہیں ہے
B) صداعیش دوراں دیکھاتا نہیں ہے
C) سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ہے
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 84: ایسا جملہ یا لفظوں کا مجموعہ جس میں ایک بامعنی لفظ کے ساتھ بے معنی یا غیر ضروری لفظ استعمال کیا جاتا ہے، کیا کہلاتا ہے؟

A) تابع مجهول
B) مرکب اشاری
C) مرکب تابع مہمل
D) تابع موضوع

Q 85: دیوان غالب کی اشاعت غالب کی زندگی میں کتنی بار ہوئی؟

A) 2
B) 5
C) 11
D) 9

Q 86: مطر بہ فلک سیارہ کس سیارے کو کہتے ہیں؟

A) اکبر شاہ
B) زہرہ
C) مشتری
D) زحل

Q 87: سر دریائے لطافت، سید انشا اللہ خان انشا اور کس کی مشترکہ تصنیف ہے؟

A) مرزا غالب
B) احمد قاسمی
C) مولانا ابوالکام آزاد
D) مرزا احسن قتیل

Q 88: محاورہ آب آنا سے کیا مراد ہے؟

A) آنسو آنا
B) غصہ آنا
C) بارش آنا
D) چمک آنا

Q 89: قلی قطب شاہ نے اپنے دیوان میں کتنے تخلص استعمال کئے؟

A) 16
B) 17
C) 19
D) 20

Q 90: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کس ہجری سال میں حج ادا کیا؟

A) 7
B) 8
C) 9
D) 10

Q 91: ترکی میں کون سے صحابی مدفن ہیں؟

A) حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
B) حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
C) حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ
D) حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

Q 92: حد قذف اور حد زنا کا ذکر کس سورۃ میں آیا ہے

A) سورة النور
B) سورة المائده
C) سورة البقره
D) سورۃ الاحزاب

Q 93: سب سے پہلی سورۃ جو قرآن مجید میں نازل ہوئی، وہ کون سی ہے؟

A) سورة الفاتحه
B) سورة البقرة
C) سورة العلق
D) سورة الاخلاص

Q 94: حضرت بلال رضی اللہ عنہ کس کے غلام تھے ؟

A) ابوسفیان
B) امیہ بن خلف
C) ابو جہل
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 95: جنت المعلی قبرستان کہاں واقع ہے ؟

A) مدینہ
B) کوفہ
C) مکہ
D) بصره

Q 96: جنگ اُحد میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟

A) 10000
B) 700
C) 1000
D) 3000

Q 97: عمرو بن حضرمی کا قتل کس جنگ کی وجہ بنا؟

A) جنگ بدر
B) جنگ اُحد
C) جنگ موتہ
D) جنگ حنین