PPSC Assistant Past Paper MCQs – Evening Batch – July 2024

Here are the MCQs from the Assistant past paper for the evening batch conducted by the PPSC on 28 July 2024.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 76: Which Prophet is celled father of Muslims:

A) Hazrat Adam AS
B) Hazrat Ibrahim AS
C) Hazrat Musa AS
D) Hazrat Isa AS

Q 77: In which Surah Wuzu and Tayyummum are mentioned in the Holy Quran:

A) Surah Al Baqarah
B) Surah Al Maida
C) Surah Al Imran
D) Surah Al Nisa

Q 78: Social boycott of Banu Hashim occurred in:

A) 5 Nabvi
B) 6 Nabvi
C) 7 Nabvi
D) 8 Nabvi

Q 79: Battle of Trench occurred in:

A) 3 Hijri
B) 4 Hijri
C) 5 Hijri
D) 7 Hijri

Q 80: Hazrat Younus AS remained in the abdomen of fish for how many days:

A) 20
B) 40
C) 30
D) 50

Q 81: وصل کا متضاد ہے ؟

A) ہجر
B) قربت
C) ناراضی
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 82: مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟

A) پطرس بخاری
B) اکبر الہ آبادی
C) شفیق الرحمن
D) ابن انشا

Q 83: اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟

A) 16
B) 17
C) 18
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 84: کافور ہو جانا گر ائمر کی رو سے ہے؟

A) محاوره
B) روز مرہ
C) ضرب المثل
D) روز مرہ اور محاورہ

Q 85: سرسید کے بارے حیات جاوید کس نے لکھی؟

A) مولانا الطاف حسین حالی
B) علامہ اقبال
C) قائد اعظم
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 86: غلط املاء کی نشاندہی کریں؟

A) جنھوں
B) انہوں
C) انھوں
D) تمھیں

Q 87: Punctuation کو اردو میں کیا کہتے ہیں

A) رموز اوقاف
B) واوین
C) اعراب
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 88: غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے یہ کس کا قول ہے؟

A) کلیم الدین احمد
B) احسن فاروقی
C) نیاز فتح پوری
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 89: چوپال کس کا افسانوی مجموعہ ہے ؟

A) پریم چند
B) رتن ناتھ سرشار
C) احمد ندیم قاسمی
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 90: تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں۔ کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا ۔ اقبال کے اس شعر میں کونسی صفت استعمال ہوئی ہے؟

A) تلمیح
B) استعاره
C) تشبیہ
D) ان میں سے کوئی نہیں

Q 91: ضرب المثل آپ کاج، مہا کا جسے کیا مراد ہے؟

A) اپنا کام اچھا لگتا ہے
B) اپنے کام کی خود تعریف کرنا
C) جو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے
D) ان میں سے کوئی نہیں