YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 2 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 2 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 76: قاضی عبدالودود کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟
Q 77: گنجہیائے گرانمایہ اور ہم نفسان رفتہ خاکوں کے مجموعے ہیں ، مصنف کا نام کیا ہے؟
Q 78: منصور موہنا، قیس دلبنی، یوسف نجمہ اور ملک العزیز ورجنا قبیل کے تاریخی ناولوں سے کس ناول نویس کا نام ذہن میں آتا ہے؟
Q 79: روح ادب ، شعلہ و شبنم نقش و نگار اور حرف و حکایت منظومات کے مجموعے ہیں، شاعرکا نام لکھیے
Q 80: شیخ محمد اکرام کی تصانیف آب کوثر ، موج کوثر اور رود کوثر کا موضوع کیا ہے؟
Q 81: فارسی میں شیخ سعدی کو "بلبل شیراز" کہا جاتا ہے اردو میں مرزا غالب کے علاوہ بلبل ہند لقب کسے حاصل ہے؟
Q 82: مسدس حالی خواجہ الطاف حسین حالی کی طویل نظم ہے، اس کا موضوع کیا ہے؟
Q 83: بچوں کا شاعر کسے کہا جاتا ہے
Q 84: بابائے اردو مولوی عبدالحق کا لقب ہے۔ آقائے اردو کن کو کہا جاتا ہے؟
Q 85: یک شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے ؟
Q 86: نہ گل نغمہ ہوں، نہ پردہ ساز۔ میں ہوں اپنی شکست کی آواز۔ مرزا غالب کی ایک غزل کے اس شعر کو اصطلاح میں کیا کہیں گے؟
Q 87: "علمی اردولغت" کے مرتب کون ہیں؟
Q 88: روشنائی کے مصنف کا نام بتائیے؟
Q 89: دیوانِ غالب کو کس نقاد نے الہامی کتاب قرار دیا ہے؟
Q 90: قرة العین حیدر اردو کے کس معروف ادیب کی صاحبزادی کا نام ہے؟
Q 91: قصیدے میں گریز سے پہلے کون سا فنی عنصر لایا جاتا ہے؟
Q 92: اردو غزل کا عہد زریں کس شاعر کے دور کو کہا جاتا ہے؟
Q 93: میرانیس کے کلام میں مبالغہ آرائی:
YMCQs is proudly powered by WordPress