YMCQs » Kaleed-e-Urdu Paper 2 MCQs
Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 2 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.
Score: 0 / 25
Incorrect As: 0
Q 51: "یا خدا"، "ماں جی" اور "نفسانے " کس کی تصانیف ہیں ؟
Q 52: ؎ ہم کو شاہوں سے عدالت کی توقع تو نہیں۔ آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں۔ یہ شعر کس کی تخلیق ہے؟
Q 53: چار جلدوں پر مبنی کتاب "شعر شور انگیز" ، کس کی تصنیف ہے؟
Q 54: جگر مراد آبادی کا اصل نام کیا ہے؟
Q 55: اردو کی رومانوی تحریک کا ترجمان کس جریدے کو قرار دیا جاتا ہے؟
Q 56: "نوطرز مرتبع" اردو کے ابتدائی زمانے کی معروف تصنیف ہے، اس کے مصنف کون ہیں؟
Q 57: ؎ غزل اس نے چھیڑی، مجھے ساز دینا۔ ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا۔ یہ مشہور شعر کس شاعر کی تخلیق ہے؟
Q 58: "ولندیزی گفت گو" سے کیا مراد ہے
Q 59: نان شعیر سے کیا مراد ہے
Q 60: "ٹکسالی زبان" سے کیا مراد ہے؟
Q 61: "عروج اقبال" کس کی تصنیف ہے؟
Q 62: ؎ زیر زمیں سے آتا ہے جو گل سوزر بکف۔ قاروں نے راستے میں لٹایا خزانہ کیا۔ اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوتی ہے؟
Q 63: علم بیان و بدیع کے موضوع پر مشہور کتاب "بحر الفصاحت" کس کی تصنیف ہے؟
Q 64: قدیم ویدک بولیوں میں سے ایک بولی ترقی پا کر اردو کے پیکر میں ڈھل گئی ۔ یہ کسی پہر لسانیات کا نظریہ ہے؟
Q 65: اعمال نامہ کے زیر عنوان کس ادیب نے اپنی آپ بیتی لکھی؟
Q 66: نکات سخن فن شعر پر مستند کتاب ہے، یہ کس کی تصنیف ہے؟
Q 67: الزبیز اردو کا موقرسہ ماہی جریدہ ہے، اس کا تعلق کسی ادارے سے ہے؟
Q 68: کسی قائل کا قول من وعن اسی کے الفاظ میں درج کرنے کے لیے رموز اوقاف کی کون سی علامت استعمال کی جاتی ہے؟
Q 69: جاپانی صنعت نظم "ہا ئیکو" میں جو اردو میں بھی لکھی جاتی ہے، کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
Q 70: چھے مصرعے ایسی نظم کو جس کے ہر بند میں آخری مصرع یا شعر بار بار دہرایا جائے ، اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟
Q 71: غزل کو "نیم وحشی" صنف سخن کس نقاد نے کہا ہے؟
Q 72: پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج سے تحقیقی مجلے کا نام کیا ہے؟
Q 73: اردو اصناف سخن میں ہجو گوئی میں اولیت کا درجہ کسے حاصل ہے؟
Q 74: دریائے لطافت اردو میں قواعد کی پہلی کتاب شمار ہوتی ہے، اس کے مصنف کون ہیں؟
Q 75: اردو میں تاریخی ناول لکھنے کے حوالے سے اولیت کا سہرا کس کے سر باندھا جاتا ہے؟
YMCQs is proudly powered by WordPress