Kaleed-e-Urdu Paper 2 MCQs

Attempt Kaleed-e-Urdu Paper 2 MCQs for PPSC, SPSC, and FPSC preparation.

Score: 0 / 25

Incorrect As: 0

Q 26: گرمی سے مضطرب تھا زمانہ زمین پر۔ بھن جاتا تھا جو گرتا تھا دانہ زمین پر- اس شعر میں کون سی صنعت آتی ہے؟

A) صنعت تضاد
B)  صنعت تلمیح
C) صنعت مبالغہ
D) صنعت مراعات النظیر

Q 27: پروفیسر قاضی عبد القدوس ایم اے بی ٹی کس مزاح نگار کا معروف کردار ہے؟

A) کرنل محمد خان
B) مشتاق احمد یوسفی
C) شفیق الرحمن
D) ابن انشا

Q 28: ؎ اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں- اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں۔ یہ شعر کس کا ہے؟

A) انور شعور
B) جون ایلیا
C) صابر ظفر
D) رئیس امروہوی

Q 29: لکھنوی ہونے کے باوجود کس شاعر کے کلام میں دہلوی دبستان کی خصوصیت ( داخلیت) بھی کثرت سے موجود ہے؟

A) امام بخش ناسخ
B) خواجہ حیدر علی آتش
C) انشا اللہ خاں انشا
D) قلندر بخش جرات

Q 30: سریلے بول کس شاعر کی نظموں کا مجموعہ ہے؟

A) میراجی
B) اسد محمد خاں
C)  عظمت اللہ خان
D) یاس یگانہ چنگیزی

Q 31: "جستجو کیا ہے؟" کس ادیب کی آپ بیتی کا نام ہے؟

A) اشفاق احمد
B) دیوان سنگھ مفتوں
C) میرزا ادیب
D) انتظار حسین

Q 32: اکبرالہ آبادی اردو طنز و مزاحیہ شاعری کے امام گردانے جاتے ہیں، ان کے استاد گرامی کا نام کیا ہے؟

A)  وحید الہ آبادی
B) مضطر خیر آبادی
C) داغ دہلوی
D) جگر مراد آبادی

Q 33: شاعر رومان اختر شیرانی کا اصل نام کیا ہے؟

A) محمد محمود خاں
B) محمد افضل خاں
C) محمد داؤد خان
D)  ثناء اللہ خاں

Q 34: عزیز جہاں کس شاعرہ کا اصل نام ہے؟

A) زہرہ نگاہ
B) ادا جعفری
C) کشور ناہید
D) شبنم شکیل

Q 35: "معیار" پاکستان کی کسی یونیورسٹی کا تحقیقی مجلہ ہے؟

A) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد
B) پنجاب یونیورسٹی لاہور
C) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
D)  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد

Q 36: اردو شاعری کا باوا آدم کے قرار دیا جاتا ہے؟

A) قلی قطب شاہ
B) میر تقی میر
C) ولی دکنی
D) مرزا غالب

Q 37: ابوالکلام آزاد کی کتاب "غبار خاطر" کا تعلق کسی صنف نثر سے ہے؟

A) مضمون
B) افسانہ
C) مکتوب نگاری
D) آپ بیتی

Q 38: سید امتیاز علی تاج کے ڈرامے انار کلی کے مرکزی کردار انارکلی کا اصل نام کیا ہے؟

A) دلارام
B) نادرہ بیگم
C) ثریا
D) مروارید

Q 39: غلام عباس کے معروف افسانے " کتبہ" کا مرکزی کردار کون ہے؟

A) مرید حسین
B) کاظم حسین
C) زاہد حسین
D)  شریف حسین

Q 40: قرة العین حیدر نے بنگلہ دیش کے قیام کے موضوع پر کون سا ناول لکھا ہے؟

A) آخر شب کے ہم سفر
B) چاندنی بیگم
C) کار جہاں دراز ہے
D) آگ کا دریا

Q 41: "لاہور کا دبستانِ شاعری" کا شمار اہم تحقیقی کتابوں میں ہوتا ہے۔ اس کتاب کے مصنف کا نام بتائیے؟

A) ڈاکٹر وحید قریشی
B) ڈاکٹر سلیم اختر
C) ڈاکٹر علی محمد خاں
D)  ڈاکٹر انور سدید

Q 42: "منٹونہ نوری نہ ناری" کس خاتون نقاد کی کتاب کا نام ہے؟

A) ممتاز شیریں
B) شاہین مفتی
C) ڈاکٹر عقیلہ شاہین
D) ڈاکٹر ناہید قاسمی

Q 43: رسالہ "معارف" کے بانی اور پہلے مدیر کون تھے؟

A)  ایوالکلام آزاد
B) سلیمان ندوی
C) علامہ عنایت اللہ مشرقی
D) ابو الاعلیٰ مودودی

Q 44: ناصر کاظمی کا وہ کون سا شعری مجموعہ ہے جو ایک ہی غزل مسلسل پر مشتمل ہے؟

A)  دیوان
B) برگ نے
C)  پہلی بارش
D) کوئی نام درست نہیں

Q 45: پنڈت دیا شنکر ناتھ نسیم کی وجہ شہرت کیا ہے؟

A) غزل
B) قصیده
C) مرثیه
D) مثنوی

Q 46: "مخزن" کس لائبریری کا جریدہ ہے؟

A) پنجاب پبلک لائبریری لاہور
B) قائد اعظم لائبریری لاہور
C) دیال سنگھ لائبریری لاہور
D) نیشنل لائبریری آف پاکستان (NPL) اسلام آباد

Q 47: "ماہ رخ" کس معروف مثنوی کا کردار ہے؟

A) گلزار نسیم
B) سحر البیان
C) گل رعنا
D)  زہر عشق

Q 48: ڈاکٹر وزیر آغا کے جریدے "أوراق" نے کسی نثری صنف کے فروغ کے لیے قابل قدر خدمات انجام دیں؟

A) مضمون
B) سفرنامه
C) خاکہ نگاری
D) انشائیہ

Q 49: ماہ تمام کس شاعرہ کا شعری کلیات ہے؟

A) شبنم شکیل
B) پروین فناسید
C) پروین شاکر
D)  فہمیدہ ریاض

Q 50: "صحرانورد کے خطوط" اور" صحرانورد کے رومان" کس کے افسانوی مجموعے ہیں؟

A) میرزا ادیب
B) اے حمید
C) سجاد حیدر یلدرم
D) حجاب امتیاز علی تاج